Advertisement

حمزہ شہبازحلف برداری درخواست:کوشش کی صدرکو مکمل احترام دیا جائے:فیصلہ محفوظ

2315379-hamzashahbaz-1650968473-231-640x480.jpg

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ چیف جسٹس ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کوشش کی صدر کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے صدر مملکت کی جانب سے ہدایات لے کر جمع کروا دیں۔

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ گورنر پنجاب نے اعتراضی خط صدر پاکستان کو بھیجا، صدر نے گورنر پنجاب کی سفارشات وزیراعظم کو بھیجیں۔

ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے حمزہ شہباز کی درخواست پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز کیجانب سے جن اداروں کو فریق بنایا ہے, درخواست قابل سماعت ہی نہیں ہے، گورنر نے دیکھا کہ الیکشن ٹھیک نہیں ہوا۔

چیف جسٹس ہائیکورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بتائیں کس قانون کے تحت یہ سارا معاملہ چل رہا ہے، کس قانون کے تحت گورنر یہ انکوائری کرے گا کہ الیکشن کیسے ہوا، ڈپٹی اسپیکر پریزائیڈنگ افسر تھا گلی محلے کا آدمی نہیں تھا، اس نے عدالت کے حکم پر الیکشن کروایا۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ الیکشن کے دوران جھگڑا ہوا, اس معاملے کو تحمل سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

چیف جسٹس امیر بھٹی نے کہا کہ عدالت نے تحمل کا مظاہرہ ہی کیا ہے، ہائیکورٹ کے آرڈر کا یہ حال کیا، قانون کے ساتھ پچھلے 25 دنوں سے کیا ہورہا ہے، کتنے عرصے تک بغیر وزیر اعلی کے صوبہ چل سکتا ہے۔

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہا کہ تین دن پہلے عدالتی حکم صدر کو موصول ہوا، اب وہ اس معاملے کو دیکھیں گے۔

چیف جسٹس نے کہا کہ اسکا مطلب تو یہ ہے کہ صدر پہلے سوئے ہوئے تھے اس عدالت نے انہیں جگایا، آنکھ 15 دن کے بعد کھل سکتی ہے یا پھر پہلے بھی کھلے گی، اس صوبے میں کوئی حکومت نہیں ہے یہ کیا ہورہا ہے، صدر نے اس صوبے کے لیے کیا کیا، صوبہ اتنے دنوں سے بغیر وزیر اعلیٰ کے چل رہا ہے، صدر پاکستان نے لکھ دیا ہے کہ ابھی 15 دن اور ہیں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ عدالت نے کوشش کی کہ صدر پاکستان کو مکمل احترام دیا جائے، لیکن مجھے لگتا ہے انہیں یہ بات پسند نہیں آئی، ان کے پاس جو مشیر بیٹھے ہیں وہ انکو مشورے دیتے ہیں، مجھے بتا دیں صدر پاکستان کا کوئی فکر مندانہ کام بتا دیں، یکم اپریل سے لے کر 22 تک معاملہ عدالت میں ہے، اتنی دیر بھی صدر پاکستان نے کچھ نہیں کیا، بڑی احتیاط کرتے ہوئے عدالت نے حکم دیا تھا، 4 دنوں میں صدر کو ادراک نہیں ہوسکا کہ کیا کرنا ہے۔

سماعت کے بعد لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Source​
 
Last edited:
Advertisement
اب ایک صوبے کی لوہار ہائی کورٹ صدر پاکستان جو کہ پورے ملک کا صدر ہے کو آئینی معاملات پر حکم دے گی، کیا بات ہے

اسٹیبلشمنٹ پہلے خود مارشل لاء کے ذریعے حکمرانی کرتی تھی، پھر سیاستدانوں کو کنٹرول کر کے اور آجکل عدلیہ کے ذریعے
 
اؤے خبطی ۔ یہ ڈنٹسٹ پی ٹی آئ کے بھونسا کیمپ کا صدر ہے ، پاکستان کا نہیں ۔ یہ کیا بزدار خچر کی وفات کے بعد اسکی تصویرسرھانے رکھ کرسوتا ہے ؟ ھائیکورٹ نے بہت تحمل سے اس بڈھے کھروچل کو اٹھانے کی کوشش کی مگر لاحاصل ۔ ایسے لگتا ہے کوکینی نے اوور ڈوز کروادی ہے ۔ الو کو اونگھ بہت آرھی ہے ۔​
 
کتے پٹواری عدالت کو اتنا شوق ہے تو خود حلف لے لے ککڑی حمزہ شہباز کا
 
کتے پٹواری عدالت کو اتنا شوق ہے تو خود حلف لے لے ککڑی حمزہ شہباز کا

لگتا تو ایسے ہی ہے کیونکہ اس ڈنٹسٹ نے کوکین اپنے پچھواڑے میں چڑھائ ہوئ ہے ۔ اب نکالنا بھی اسی راستے سے پڑے گی☺️ ۔​
 
لاہور ہائی کورٹ

" کوشش کی کہ ایک حلال کا لقمہ بھی کھا لیا جاۓ ، لیکن چونکہ ہمارے پیٹ کو حرام کی لت پڑ چکی ہے اس لیے آخر کار اپنے لئے حرام کی ہڈی کو ہی چننا پڑا ''
Nahin bhai woh to apna maal halal kar rahe hain jo un ko Shareefon say mila hay... #JusticeForSale #BitchesOfTheRiches
 
Advertisement

لگتا تو ایسے ہی ہے کیونکہ اس ڈنٹسٹ نے کوکین اپنے پچھواڑے میں چڑھائ ہوئ ہے ۔ اب نکالنا بھی اسی راستے سے پڑے گی☺️ ۔​
عدالت آئین کے تحت کسی کا حلف نہیں لے سکتی۔ کمینے پٹواری شریفوں کے غلام
 
حیرت ہے کہ یہ جج کبھی ماڈل ٹاؤن کی دہشتگردی پہ اتنا برہم نظر نہیں آیا لیکن ایک چور کے بچے چو کی ایک غیر قانونی وزارت اعلی پہ حلف نہ ہونے کے لیے مرا جا رہا ہے۔
کیونکہ یہ عدالت نہیں شریف خاندان کا کوٹھا ہے اور پٹواری اس کے *****
Siberite
 
تم لوگوں کی کپی میں زبردستی تیل ڈالا جائے گا ۔ بہت زیادہ اسکویک کررہی ہے ۔
جس عدالت کے نزدیک ہارس ٹریڈنگ فلور کراسنگ عین آئینی ہے وہ شریف خاندان کا کوٹھا ہی سمجھا جائے گا۔ عدالت نہیں
 
اؤے خبطی ۔ یہ ڈنٹسٹ پی ٹی آئ کے بھونسا کیمپ کا صدر ہے ، پاکستان کا نہیں ۔ یہ کیا بزدار خچر کی وفات کے بعد اسکی تصویرسرھانے رکھ کرسوتا ہے ؟ ھائیکورٹ نے بہت تحمل سے اس بڈھے کھروچل کو اٹھانے کی کوشش کی مگر لاحاصل ۔ ایسے لگتا ہے کوکینی نے اوور ڈوز کروادی ہے ۔ الو کو اونگھ بہت آرھی ہے ۔​
He is elected and legitimate president of Pakistan, not unlike Hamza.
PML-N don't like him, go and table impeachment ? till then Arif Alvi is president of Pakistan