- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
حضرت مولانا فضل الرحمٰن 27 ویں ترمیم کی منظوری میں اتنی ہی مدد کریں گے جتنی 26 ویں ترمیم کی تھی؟ کوئی دن میں حقیقت کھل جائے گی۔ اسلام آباد کے ایک پنج ستارہ ہوٹل میں سائے حرکت میں رہتے ہیں۔ وقت اپنے سینے میں کوئی راز چھپا کر نہیں رکھتا۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Rxn82m9/Haroon-ur-Rasheed-3.jpg





