Advertisement

حضرت علامہ ثاقب اقبال شامی بیان ٢٠١٧ Hazrat Allama Pir Muhammad Saqib Bin Iqbal Al Shaami

یہ بات میں اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے اکثر کہتا ہوں کہ اللہ کو سب سے پیاری اپنی مخلوق ہے۔ مخلوق کے معاملہ میں وہ سخت ہے۔ اللہ اپنے حق کا بعد میں سوال کرے گا لیکن حقوق العباد کا پہلے سوال ہو گا۔ یہ ایسی چیز ہے کہ جس کو سمجھ آجائےبس وہ کبھی نقصان نہیں اُٹھاتا ۔ اللہ ہم سب کو اپنے رشتہ داروں اور ہمسایوں کا خیال رکھنے کی توفیق دے۔ آمین ۔