Advertisement

حرامخور کی بے نامی املاک کیساتھ،حرامخور صحافیوں کی با نامی املاک بھی ضبط۔

140429-pakistan-journalist-cover-1130a_c8ab4392e7fa0f6992a02155c1445578.jpg


پاکستان میں جن حرامخور سیاستدانوں نے بے نامی املاک بنائیں تھیں،وہاں ان کرپٹ رسہ گیر نامنہاد غیر ملکی کمیشن خوروں کی مدد میں تعاون اور انکے جعلی ڈھول تاشے بجاتے انکی چوریوں کو اچھائیوں کے طور پر دن رات گاتے جعلی الیکٹرانک میڈیا پر متمکن صحافیوں اور سوشل میڈیا پر بیٹھے کچھ انکے گرگے فرضی نام اور انکے نام پر موجود قیمتی رہائشی پلاٹ اور املاک سے نوازے افراد کے نام بھی کسی سے چھپے نہیں۔

اگر اسوقت ان بے نامی جائیدادوں کے ساتھ پروفیشنل اور سوشل میڈیا پر براجمان افراد کی جائیدادوں کی بھی لگے ہاتھوں جانچ کرلی جائے تو حکمرانوں کو کافی فرشتہ صفت پروفیشنل اور غیر معروف صحافیوں کی ( مولانا عبدالعزیز جیسی برقعہ تلاشی ) میں کافی وزنی پوٹلیاں ہاتھ آجائینگی جس سے معاشرے کے سدھار اور کرپشن میں کمی میں مدد اور اسکا سدباب کیا جاسکتاہے۔

نہ جانے مجھے کیوں شک کا گمان ہوتا ہے بعض سوشل میڈیا کے منتظمین بھی اعداد و شمار اور جعلی لکھاریوں کی طویل فہرستوں کی آڑ میں وہی کھیل کھیل رہے ہیں جو ٹیوی اینکر ان بدمعاشوں سے وصول کئے ہوئے " لفافوں " سے بڑی پرسنٹیج اپنے ٹی وی مالکان کو دیتے ہیں ۔حالانکہ سب کو علم ہے یہ بدبخت اپنی گفتار اپنے تمام مرغا شوز میں " بسم اللہ الرحمن الرحیم " پڑھ کر گزارش، عرض یہ ہے ،آپ ،جناب سے شروع کرتے ہیں پھر کیونکر ملک اور اسکے وسائل ہر آنے والے دن کیساتھ تنزلی کا شکار ہوتے ہیں ۔یعنی یہ کافر دین سے گفتار شروع کرنے کا دھوکہ عوام کو دیتے ہیں،خدارا انکا بھی محاسبہ کیا جائے۔
​
 
Last edited by a moderator: