- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
کرن ناز نے بھی کہہ دیا چھوڑ دیں تحریک انصاف کو اس وقت 2022 تھا آج 26 ہے آج باقی ممالک پیٹرول نہیں بڑھا ، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف پروگرام ختم ہو گیا اسحاق ڈار آئے مفتی اسماعیل آئے وہ بھی پی ٹی آئی کے کھاتے میں ۔۔۔
جبکہ حکومتی وزیر قیمتیں بڑھنے کا ملبہ بھی پی ٹی آئی حکومت پر ڈال رہے تھے
ہم نے لیوی اپنی خوشی سے نہیں لگائی، آئی ایم ایف نے ہماری گردن پر انگوٹھا رکھ کر لگوائی تاکہ ہم اسکا قرضہ واپس کرسکیں:حذیفہ رحمان
Loading X post…
Open original post on Xمریم نے سڑکیں بنائیں مریم نے صاف ستھرا پروگرام شروع کیا: کھیل داس
میں نے غربت پر سوال کیا: راۓ ثاقب
مریم نے مفت دوائیاں دیں: کھیل داس
لوگ کھائیں گے تو زندہ رہیں گے غربت کا کیا حل نکالا: راۓ ثاقب
میں تو مان رہا ہوں کہ %50 آبادی دو وقت کی روٹی کے مسائل ہیں؛ کھیل داس
مریم نواز نے کیا کیا: راۓ ثاقب
مریم نے لیپ ٹاپ دیا اب کیا مریم ترقیاتی کام چھوڑ دے: کھیل داس
انسان کی بنیادی ضرورت تو روٹی ہے؛ راۓ ثاقب
غربت مریم نواز کیوجہ سے ہوئی کیا ؟کھیل داس
پچھلے 11 سال میں بلند ترین سطح پر ہے: ثاقب کھرل
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





