حدیث میں آتا ہے کہ یہ اپنے وقت پر علماء کو قتل کریں گے، دینداروں کو قتل کریں تو ہم اس ملک میں وہ مناظر نہیں دیکھ رہے۔ وزیرستان میں ہمارے 3 عالمِ دین کو شہید کر دیا گیا، باجوڑ میں ہم نے بیک وقت 90 جنازے اٹھائے۔ یہ قوتیں احادیث کو بنیاد بنا کر خود کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بناتی ہیں۔