Advertisement

حامد میر نے ن لیگ میں بغاوت اور انتشار کی اصل وجہ بتا دی

اگر پی پی پی اکثریت کے مخالف کویَ بل پاس ہو گیا ہے تو وہ ایک اور ترمیمی بل اپنی مرضی کا منظورکروا لیں۔سپیکر چاہے تو کمیٹی کو بایَ پاس کر لے کہ بل میجارٹی کی مرضی کے مخالف تھا۔مگر اندر سے پی پی کے غلام ، نون لیگی اور ایم کیو ایم ایک ہی پولیٹیکل پارٹی ہیں۔ یہ سینٹ نہی ایک تھیٹر ہے جس میں آجکا شو ہے ۔پی پی کے فتنے اور رضا ربانی کی پھرتیاں۔
​