Advertisement

حاضر سروس شخصیت وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار،لیگی رہنما

"حاضر سروس ایک بڑی شخصیت ریٹائرمنٹ کے بعد عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہے"۔ ن لیگی رہنما خلیل طاہر سندھو کا دعویٰ۔۔ آپکے خیال میں یہ کونسی شخصیت ہوسکتی ہے جس کا ن لیگی رہنما کو پہلے سے پتہ ہے؟​

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement