- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
پی ٹی آئی کے 190ملین پاونڈکا فیصلہ مؤخر ہونےکے جواز میں جھول ہے۔ نیب اور جج عدالت پہنچ گئے اور جو کہہ رہے تھے کہ فیصلہ جلدی سنایئں وہی عدالت نہیں پہنچے، عمر چیمہ
Loading X post…
Open original post on Xحکومت کا عمران خان کو 190ملین پاونڈکے فیصلے میں تاخیرکا الزام دینا غلط ہے، فیصلہ مؤخر ہونے کی کچھ انتظامی وجوہات لگتیں ہیں، اس تاخیر سے حکومت کو کوئی فائدہ نہیں ہو رہا، فخر درانی
Loading X post…
Open original post on X190 ملین پاؤنڈ کے فیصلے کو متنازع بنایاجارہا ہے۔ وکلا کو 11 بجے کا وقت دیا گیا تھا، توشہ خانہ اور سائفر کیس جلدی فیصلوں سے متنازع ہوئے، اور یہاں بار بار فیصلے موخر کرکے ایک غیر متنازع کیس کو متنازع بنایا جا رہا ہے- محمل سرفراز
Loading X post…
Open original post on X





