Advertisement

جیل سپرنٹنڈنٹ نے مزمل اسلم ،بنی گالہ کئیرٹیکر کو عمران خان سے نہ ملنے دیا

تاریخ کی مختصر ترین 49 سیکنڈ کی پریس کانفرنس کرنے والے تحریک انصاف کے سابق چیف آرگنائزر سیف اللہ نیازی کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، عمر ایوب کےمطابق صرف ملاقات ہوئی ہے اس سے زیادہ کچھ نہیں
Loading X post…
Open original post on X

خبر ہے کہ آج اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنے والے پانچ رہنماؤں کے پاس عدالتی حکمنامہ تھا پھر تین لوگوں کو اندر کیوں جانے دیا گیا اور دو کو روک دیا گیا؟
سیف اللہ نیازی
اسد قیصر
شاہ فرمان
ان تینوں کو عدالتی حکمنامے کی بنیاد پر ملاقات کے لیے اند جانے دیا گیا جبکہ
خالد خورشید
سلمان آفتاب (کئیر ٹیکر بنی گالا)
ان دونوں کو عدالتی حکمنامے کے باوجود اندر جانے سے روکا گیا۔
مزمل اسلم کا نام کمیٹی اور پھر عمران خان کی منظوری سے فہرست میں ڈالا گیا لیکن ان کو بھی عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
Jail Superintendent has the final authority who and when and for how long visitor can meet a prisoner. This is a common practice world wide