قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے اطراف زمینوں پر، پولیس فاؤنڈیشن اسلام آباد کی زمینوں پر، اور اسلام آباد کے رورل ائیریاز کی سرکاری زمینوں پر اس بندے نے نون کے اسلام آباد سے پرانے ایم این اے عقیل کریم اور پیپلز پارٹی کے نئیر بخاری کے ساتھ ملک کر اربوں روپے کی زمینوں پر قبضہ کیا ہوا ہے، وہ نہیں دکھتا لیکن ان سب چوروں کو سوتے جاگتے بس جہانگیر ترین ہی نظر آتا ہے
پُتر الله کی لاٹھی بے آواز ہے، تم جیسوں کے نصیب میں تو آخر میں چار بائی چھ کی زمین کا ٹکرا قبر تک کے لیے نہیں ملتا . ابھی بھی وقت ہے سدھر جاؤ اور انسان بن جاؤ