سوال تھا کہ فش فارم کا این او سی جاری نہیں ہوا ، جہانگیر ترین نے کہا ایک ہفتے میں جاری ہوجائے گا جہانگیر ترین کیا ڈی فیکٹو وزیر اعلی ہے جو ایسے اعلانات کرتا پھرتا ہے ؟؟
they will feed fish with all kind of anti biotics which will make fish meat harmfull for human like vitnamese and chinesse do.Try not to eat farm fish but wild fish.
اب ہر مہمان خصّوصی جہاں کہیں بھی جائے اپنے ساتھ این او سی ، رجسٹری ،اشٹام پپرز بھی لے کر جائے ،ہاں جو کوئی بھی فارم کا پٹواری ما لک ہو گا اسپر اس کی ذمداری نہیں .