- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"محمد مالک نے اپنے پروگرام میں سوالات اٹھائے تو تھرتھلی مچ گئی، ٹیلیفون بجنا شروع ہوگئے،پھر اچانک پروگرام کو کٹ لگادیا گیا۔ محمد مالک کا پروگرام ریکارڈڈ تھا، ایسا نہیں ہے کہ پروگرام کے دوران محمد مالک کو کہا گیا ہو کہ پروگرام کٹ کریں، بریک لیں۔ ڈیجیٹل میڈیا پر بھی کٹ کیا گیا حصہ اپلوڈ نہیں ہوا، اس سے اندازہ لگالیں کہ مریم نواز کی حکومت کی جانب سے چینل انتظامیہ پر کتنا دباؤ ڈالا گیا ہوگا"۔ اسداللہ خان
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





