Advertisement

جھوٹا نکلا تو معافی مانگ لوں گا: شوکت یوسفزئی کا لیگی رہنما کو چیلنج

Loading X post…
Open original post on X

پنجاب سے خیبر پختونخواہ آٹے کی ترسیل پر پابندی ہے چیک پوسٹ پر روک لیا جاتا ہے۔اٹک پل سے خیبر پختونخواہ کھلا آٹا بھی نہیں لے کر جا سکتے۔شوکت یوسفزئی

یہ غلط بات کر رہے ہیں ایسا تاثر دینے کو بھی میں رد کرتا ہوں ایسا کچھ نہیں ہے، یہ صوبائی اشتعال پھیلا رہے ہیں۔رانا احسان افضل

اگر یہ بات غلط ثابت ہوئی تو میں معافی مانگوں گا۔شوکت یوسفزئی
​