جو پلان جنرل باجوا کا تھا وہی عاصم منیر کا ہے - عمران خان

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

نیازی تو اقتدار کے نشے میں بھول گیا تھا کہ وقت ایک جیسا نہیں رہتا​

FzN0e22aEAEsli2
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
جن کے ہمالیہ جتنے مفادات اس سارے سسٹم کے ساتھ وابستہ ہوں۔ اور وہ بلا شرکت غیر سیاہ سفید کے مالک ہوں۔ تو وہ اپنے مفادات کی حفاظت کے لیے اتنی ھی شدت سے اور پوری طاقت سے مزاحمت کریں گے۔ لہذا مستقبل قریب اور بعید میں کوئی امید نہ رکھیں اور ستو پی کر سو جائیں ۔ اور کمنٹ کرکر کے اپنی انرجی ضائع نہ کریں۔۔۔

کوئی مہر نہیں ۔کوئی قہر نہیں۔ پھر سچا شعر
سنائیں کیا۔۔۔۔۔
 
Last edited: