مولانا فضل الرحمٰن کی جمعیت دراصل جمعیت علمائے اسلام ہند کی ایک ذیلی شاخ ہے اور جو پالیسی ہندوستان کی ہو گی وہی جمعیت علمائے اسلام ہند کی ہو گی اور وہی پالیسی مولانا فضل الرحمٰن کی ہو گی، اس سے اختلاف کرتے ہوئے محب وطن پاکستانی نکھر کر سامنے آ گئے ہیں اور انہوں نے قائدانہ کردار لے لیا ہے۔
دنیا میں اگر شیطان کا پورا ٹبر دیکھنا ھو تو بھارت نواز پی ڈی ایم کا ٹبر دیکھ لیں بڑے سے لے کر چھوٹے تک ایک سے ایک بڑھ کر ھر طرح کا مجسم شیطان اس میں موجود ھے ان کے کرتوت دیکھ کر اصل شیطان پاکستان چھوڑ چکا اور ان کو تعینات کرکے چلتا بنا