Advertisement

جو ن اور پی پی نے چارٹر اف ڈیموکریسی میں لکھا وہ کام عمراں خان کر رہا ہے


او بھائی! خان کی زنبیل میں ابھی اور کتنے گرم آلو ہیں ؟؟؟
جس رفتار سے روزانہ کی بنیاد پر خان ان پر آلو رکھ رہا ہے لگتا ہے کہ یہ سارے چلنا بھول جائیں گے
​
 

او بھائی! خان کی زنبیل میں ابھی اور کتنے گرم آلو ہیں ؟؟؟
جس رفتار سے روزانہ کی بنیاد پر خان ان پر آلو رکھ رہا ہے لگتا ہے کہ یہ سارے چلنا بھول جائیں گے
​
پی ٹی آئی والے پی ڈی ایم کو کجھلی کر کر کے آلو ? ڈال رھے ھیں اور ساتھ ساتھ لال مرچیں بھی ڈال رہی ھے جس سے حرام خور اپوزیشن کا دھواں نکل رہا ھے اور اس کے ساتھ ساتھ حرام خور صحافیوں کے ٹولے کو بھی ان لال مرچوں کی تکلیف محوس اور دھواں نکل رہا ھے