Advertisement

جو عمران خان،بشری بی بی کو دھوکہ دےاللہ انکی نسلوں کو تباہ کرے ۔اعظم سواتی

خیبر پختون خواہ میں عمران خان اور بشری بی بی کو دھوکہ دیا جا رہا ہے، میں نے علی امین گنڈاپور سے کہا مانسہرہ میں کرپشن ڈی سی نہیں بلکہ عوامی نمائندے کر رہے ہیں۔اعظم سواتی

میں عمران خان کو پیغام دوں گا کہ آپ کو اعظم سواتی یا کسی اور لیڈر کی ضرورت نہیں کیونکہ یہ قوم آپ کے ساتھ جڑ چکی ہے۔ اس ملک میں صرف ایک لیڈر ہے جس کا نام عمران خان ہے اعظم سواتی کی گفتگو

73 دنوں سے میرے بچے اڈیالہ جیل ، جہلم جیل اور اٹک جیل میں ناکردہ گناہوں کی سزا پا رہے ہیں جرنل صاحب یہ آپ کے بچے ہے اداروں کو تباہ مت کرو ورنہ فوج اور عوام کے درمیان میں دوریاں پیدا ہوگی ۔ اعظم خان سواتی

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​