Advertisement

جو اسرائیل کو تسلیم کرےگا اس ملک کی سیاست میں اسکا آخری دن ہوگا- شیخ رشید

Advertisement
only if it is "unapproved" ?

otherwise all sins are
"dry cleaned" ?

_40813894_address203ap.gif
 
سیاست کا آخری دن تو ہو سکتا ہے ، مگر سیاست بنانے ، بگاڑنے والے کیا سوچ رہے ہیں انکا صاف جواب زیادہ ضروری ہے


ایک سوال ہے ویسے اگر فوج نے سعودیہ کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ کر لیا
تو کیا ہم بھی اسرائیل کو ماننے جا رہے ہیں سعودیہ کے ساتھ ساتھ ؟ یا کوئی دوغلا کردار کرنے کا سوچ رہی ہے پاکستان کی فوج ؟اس میں بہت کلیر میسج ملنا چاہیے عوام کو کیوں کے خوشبو آ رہی ہے کہ آرمی عمران خان کو اگلا قربانی کا بکرا بنا کر اسرئیل سے ناجائز تعلقات بنا نہ لے ، کیوں کے پاکستان کے مولویوں کی وہ تعداد جس میں معذرت سے زیادہ تر اہل حدیث ہیں ، وہ اہل حدیث جن کو سعودیہ سے فنڈز ملتے ہیں وہ بھی اس میں تعاون کرنے جا رہے ہیں سعودیہ کا یا کیا ؟
​
 
Advertisement
شیخ کو بس بلاوجہ بولنے کا شوق ہے، ہر بات پر بولنا اور پھر وقت پر زبان کو تالا لگا لینا، ابھی کچھ عرصہ پہلے بیان دیا تھا کہ ہم ختم نبوت کے سپاہی ہیں ، اور اب طاہر نسیم ملعون کو جہنم رسید کرنے والے غازی خالد کے بارے میں ایک لفظ نہیں کہا۔
منافق لوگ۔
​
 
This is true..apart from KSA..UAE and couples others Arabs countries..no one dare to recognise Israhell.. There would huge back lash from Thiers peoples..