Advertisement

جوڈیشل کمیشن اجلاس؛ جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

justice-aminuddin-khan1730804948-0-600x450.webp


اسلام آباد:
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان شریک ہوئے۔ علاوہ ازیں نمائندہ پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ اختر حسین، فاروق ایچ نائیک، شیخ آفتاب احمد،عمر ایوب اور خاتون رکن روشن خورشید بروچہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر غور کیا گیا۔ اس کے علاوہ جوڈیشل کمیشن کے لیے سیکرٹریٹ بنانے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا آئندہ اجلاس 2 ہفتوں کے بعد دوبارہ ہوگا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچز کےلیے ججز نامزد کیے جائیں گے۔

60 دنوں کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا
ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے، جس میں جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل بھی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔

آئینی بینچ 60 دن کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔


Source
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
justice-aminuddin-khan1730804948-0-600x450.webp


اسلام آباد:
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔

اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان شریک ہوئے۔ علاوہ ازیں نمائندہ پاکستان بار کونسل ایڈووکیٹ اختر حسین، فاروق ایچ نائیک، شیخ آفتاب احمد،عمر ایوب اور خاتون رکن روشن خورشید بروچہ بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔

اجلاس میں سپریم کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل پر غور کیا گیا۔ اس کے علاوہ جوڈیشل کمیشن کے لیے سیکرٹریٹ بنانے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔

جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں 7 ممبران کی اکثریت سے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا آئندہ اجلاس 2 ہفتوں کے بعد دوبارہ ہوگا، جس میں سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بنچز کےلیے ججز نامزد کیے جائیں گے۔

60 دنوں کے لیے 7 رکنی آئینی بینچ تشکیل دیدیا گیا
ذرائع کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ تشکیل دے دیا گیا ہے، جس میں جسٹس عائشہ ملک ،جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی شامل ہیں۔ جسٹس جمال خان مندوخیل بھی آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔

آئینی بینچ 60 دن کے لیے تشکیل دیا گیا ہے۔


Source​
Obviously apne kuttay ko lagana ha hae jaga.
 
Advertisement

‏آئینی بینچ سربراہ جسٹس امین الدین ہوں گے​


جسٹس امین الدین اور جسٹس عائشہ ملک پنجاب سے آئینی بینچ میں شامل ہوں گے۔

جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اخترافغان بلوچستان کے آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔

جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس حسن اظہر رضوی سندھ سے آئینی بینچ کا حصہ ہیں۔

جسٹس مسرت ہلالی خبیرپختونخوا بینچ میں شامل ہیں۔
​
 
Last edited:

بینچ تشکیل کا فیصلہ سات پانچ کے تناسب سے ہوا​


مخالفت کرنے والے ارکان؛
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، عمر ایوب اور شبلی فراز
​
 
Advertisement
جسٹس امین الدین، اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل اور اختر حسین نے حق میں ووٹ دیا، فاروق ایچ نائیک، آفتاب احمد، روشن خورشید بروچہ نے بھی حق میں ووٹ دیا۔​
 
PTI ke khusron ka inquilab agaya. Yay!!

Excited Excitement GIF


Fees Maaf , Muft Kitabaay
Ab tu perley Maan Kay L-ray.

Regime change , Corrupt families ko hukomat dena, Fauj ka politics mai involve huna, 9th May, Party crush kerdena , Imran and uski family ko jail mey daal dena, Fraud Election , 26 amendment ab Army chief ko extension.
Sab kuch kerlia tum logo nai. Ch-tiyo ab dhanday per lag ja. Ab na kehna , Yeh hugya ya wuh hugya , ab mulk ko taraqi do.
Buhat kaam tum logo kai.

Economy theek kerna hai,
Justice lana hai.
Corruption khatam kerni hai.
Sood khatam kerna hai
Education deni hay sab ko
Health sysetm improve kerna hai.
Bulochistan ka masla hal kerna hai.
Militants ka khatima kerna hai.
Kashmir Fatah kerna hai.
Ghazva Hind kerna hai.
Palestine azad kerna hai.
Chaand per puhanichna hai.
Development kerni hai.

Likin akhir mai Ch-tiyo ki mehnat per Youthiyee enjoy karingey




Yazeed nai Hazrat Hussain (RA) ko shaheed kerwaya tha,
Mansoor nai Imam Abu Hanifa ko jail mai merwaya tha.
East India Company nei Mir Jaffar ki ghaddari sey Nawab Siraj Dawla ko khatam kia tha.
East India Company nei Mir Sadiq ki ghaddari sey Tipu Sultan ko khatam kia tha.
Imran ka bhi yehi fate huga.

likin tarikh mai yehi log heroes hutay hay.
 
Game over for Pakistan. There is no way a corrupt mafia will be able to bring the country out of the third world status. If evil always wins then what is the point of good?
May Allah destroy the transgressors.
 
جسٹس امین الدین، اعظم نذیر تارڑ، اٹارنی جنرل اور اختر حسین نے حق میں ووٹ دیا، فاروق ایچ نائیک، آفتاب احمد، روشن خورشید بروچہ نے بھی حق میں ووٹ دیا۔​
جسٹس امین الدین آئینی بینچ کے سربراہ مقرر سات ووٹوں کی اکثریت سے فیصلہ ہوا
ٹھگی اور منیب پکے فارغ
یوتھیوں کے ساتھ پھر پرینک ہو گیا
​