Advertisement

جولائی میں مہنگائی 28 ماہ کی بلند ترین سطح پر ،ادارہ شماریات کی وارننگ

shehbaz11.jpg


مہنگائی کا طوفان عوام پریشان اداراہ شماریات نے مہنگائی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافے کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔ آئندہ ماہ میں افراط زر کے اشاریے نئی بلندیوں کو چھونے لگیں گے۔

نائنٹی ٹو نیوز کا دعویٰ ہے کہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ جولائی کے آغاز سے مہنگائی اتنی زیادہ ہو گی کہ جو گزشتہ 28 ماہ میں نہیں دیکھی یا ریکارڈ کی گئی۔ 13.37 پر موجود افراط زر اپنے ساتھ مہنگائی کا نیا ریلا لانے جا رہا ہے۔

یہ اشاریے جنوری 2020 میں 14.57 پر تھے۔ اپریل 2022 میں افراط زر 13.4 پر تھی۔ مئی کا اختتام پر 10.86 پر ہوا جب کہ گزشتہ سال افراط زر 11.32 پر تھا۔
Loading X post…
Open original post on X

اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے باعث چیزوں کی قیمتیں زیادہ بے لگام ہوئی ہیں۔ جس سے گندم 17.24 فیصد اور چکن کی قیمت میں 16.48 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ انڈوں کی قیمت مین 10.76 جب کہ پیاز کی قیمت 16.48فیصد بڑھی۔

ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوتے ہوئے ہر روز کے اضافے سے مہنگائی کی لہر میں مزید شدت آ رہی ہے۔
 
Advertisement
فقہ حرام لیگیہ اور فقی ***** پارٹی کے دو نمبر حرام مال پر پلنے والے چمپو اب کہاں مر گئے ہیں؟ مہنگائی ختم ہو گئی؟ ایک وہ ***** سلیم سافی بھی غائب ہے ایک ماہ سے ۔۔۔ لگتا ہے گھر کا سودا نہ لانے پر گھر سے ہی نکالا جا چکا ہے۔​
 

جولائی میں مہنگائی 28 ماہ کی بلند ترین سطح پر ،ادارہ شماریات کی وارننگ​




پٹواریوں، بھٹواریوں اور فضلوؤں کو مہنگائی مبارک ہو

بھگتو اب
​
 
Advertisement