- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"میں نے لکھا تھا کہ جولائی سے اس حکومت کا زوال شروع ہو جائے گا، دو وجوہات ہیں، یہ کوئی سیاسی بیانیہ نہیں بنا سکتے دوسرا معیشت ترقی کی بجائے زوال کا شکار ہوئی ہے، ابھی مجھے یہ نہیں پتہ ان کی جگہ کون لے گا لیکن جگہ خالی نہیں رہتی ہمیشہ پُر ہو جاتی ہے۔ میں نے تو زوال کے ویسے ہی اسباب لکھے ہیں جیسے آپ کہتے ہیں کہ جنگ آزادی کے زوال کے اسباب، مغلیہ سلطنت کے زوال کے اسباب اور ان اسباب کا نتیجہ نکلتا ہے خاتمے میں"۔سہیل وڑائچ
Loading X post…
Open original post on X





