Advertisement

جوبائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی: امریکی عہدیدار

biden1h1h11.jpg

ڈیمو کریٹک پارٹی کے سینیٹر کرس وان ہالن نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی۔

واشنگٹن میں پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے ڈی ایم وی چیپٹر کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں امریکی سینیٹر کرس وان ہالن مہمانِ خصوصی تھے۔

اس موقع پر کرس وان ہالن نے پاکستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک عرصے سے بائیڈن انتظامیہ کے ساتھ رابطے میں ہوں، اعتماد سے کہہ سکتا ہوں کہ پاکستانی سیاست سے متعلق کچھ بھی انجینئرنگ کرنے کی کوشش نہیں ہوئی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں، یقینی بنایا جائے کہ پاکستانی عوام کی مرضی سنی جائے اور ان کی عکاسی کی جائے، انتخابات بالکل آزاد اور منصفانہ ہونا ضروری ہیں۔

سینیٹر کرس وان ہالن کا کہنا ہے کہ امریکا، دیگر جمہوریتیں اور پاکستانی عوام یقینی بنانے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ انتخابات آزادانہ اور منصفانہ ہوں، بائیڈن انتظامیہ پاکستان کے ساتھ انتہائی مضبوط دو طرفہ تعلقات کی خواہاں ہے، پاکستان میں سیلاب کے بعد امریکا کی مدد دیکھنے میں آئی۔

امریکی سینیٹر نے کہا کہ امریکا نے یقینی بنانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے کہ آئی ایم ایف اپنے ہنگامی معاشی ریلیف کے ساتھ آگے آیا، پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات دنیا بھر میں استحکام اور سلامتی کے لیے اہم ہیں
​
 
جی ہاں، ابھی صرف سازش کی ہے مداخلت نہیں
 
Blatant lie. They are playing with fire. Their experiment has backfired bigtime. Most popular leader is in jail and they are messing and politically unstabilising a country with nuclear weapons is utter stupidity. Old man has lost marbles and not fit to lead the US.