- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
لیکن غلط کیا کہا ہے اس نے ؟؟یہ ***** کبھی بھی خوش نہ ہوگا ۔ جتنا پیسہ اس نے پچھلے آٹھ دس سال سے اپنا احمقانہ اور جاھلانہ تجزیہ کر کر کے بٹورا ہے ، اس کا حساب مشکل ہے ۔ ان جیسے بدتمیز اور اجڈ جاھل لوگوں کو قومی ٹیلی ویژن پر بے حساب وقت مل جاتا ہے ۔
اس کا حساب غلط ہے یہ سمجھتا ہے کہ بارہ سو ارب اٹھائیس ارب سے زیادہ ہوتا ہے اسی بات پر میرے شزا دے سائبیریٹ کو غصہ آگیا ہے کہ اس عمر میں بھٹی کو حساب بھی نہیں آتالیکن غلط کیا کہا ہے اس نے ؟؟
تو کیوں اپنا خون جلاتا ہے تو غریدہ کو نجم سیٹھی کو سن اور دیکھ لیا کر بھٹی تو ایسے ہی سچی بات کر کے عوام کو ایجوکیٹ کرتا رہتا ہےیہ ***** کبھی بھی خوش نہ ہوگا ۔ جتنا پیسہ اس نے پچھلے آٹھ دس سال سے اپنا احمقانہ اور جاھلانہ تجزیہ کر کر کے بٹورا ہے ، اس کا حساب مشکل ہے ۔ ان جیسے بدتمیز اور اجڈ جاھل لوگوں کو قومی ٹیلی ویژن پر بے حساب وقت مل جاتا ہے ۔
تو کیوں اپنا خون جلاتا ہے تو غریدہ کو نجم سیٹھی کو سن اور دیکھ لیا کر بھٹی تو ایسے ہی سچی بات کر کے عوام کو ایجوکیٹ کرتا رہتا ہے
اس کا حساب غلط ہے یہ سمجھتا ہے کہ بارہ سو ارب اٹھائیس ارب سے زیادہ ہوتا ہے اسی بات پر میرے شزا دے سائبیریٹ کو غصہ آگیا ہے کہ اس عمر میں بھٹی کو حساب بھی نہیں آتا
تو تو ایسے کہہ رہا ہے کہ تجویز دے جیسے نکا گنجا فون تکئیے کے نیچے رکھ کر سوتا ہے کہ کب بھٹی کا فون آ جائے او بھراوا اس گند کا جو باجوے نے گنجوں کو استعمال کر کے پھیلایا ہے اسکا علاج صرف اور صرف ایک فئیر ایند فری الیکشن کے علاوہ کچھ نہیں ہے مگر گنجوں کی اللہ نے مت مار دی ہے یہ بات ان کو سمجھ نہیں آ رہی نہ آئے گی اوپر سے ہلا شیری دینے والے بھی بہت ہیں مگر تو تو سمجھدار ہے تجھے تو ہر فضول بات جو گنجے کرتے ہیں اسکی حمائیت میں احتیاط کرنی چاہئیےتابان ،بارہ سو عرب اوپر ہوتے ہیں یا 28 ارب نیچے ، زخمی تو خربوزے نے ہی ہونا ہے ، میں تو اسکی روزمرہ منافقت کی بات کررھا ہوں ، ھر روز ایک ہی گردان ۔ھر وقت تنقید ، کسی مسائل کے ممکنہ حل کی تجاویزات کے بغیر صرف ڈرامہ ہی نظر آتی ہے ۔ آئ ایم ایف کے پاس جانا یا نہ جانا اب کوئ سوال نہیں رھا۔ یہ حرام الدھر کوئ تجویز دے کہ کس طرح آئ ایم ایف کے پاس جائے بغیر کوئ حل ممکن ہے ۔یہ اپنا پھدو سیدھا کررہا ہے ۔ مگر مچھ کے ٹسوے بہا رہا ہے اور کچھ نہیں ۔
تو تو ایسے کہہ رہا ہے کہ تجویز دے جیسے نکا گنجا فون تکئیے کے نیچے رکھ کر سوتا ہے کہ کب بھٹی کا فون آ جائے او بھراوا اس گند کا جو باجوے نے گنجوں کو استعمال کر کے پھیلایا ہے اسکا علاج صرف اور صرف ایک فئیر ایند فری الیکشن کے علاوہ کچھ نہیں ہے مگر گنجوں کی اللہ نے مت مار دی ہے یہ بات ان کو سمجھ نہیں آ رہی نہ آئے گی اوپر سے ہلا شیری دینے والے بھی بہت ہیں مگر تو تو سمجھدار ہے تجھے تو ہر فضول بات جو گنجے کرتے ہیں اسکی حمائیت میں احتیاط کرنی چاہئیے
تابان ۔ الیکشن اپنے وقت پہ ہونگے ۔ ملک کو الیکشن کی نہیں استحکام کی ضرورت ہے ۔ جو گند پچھلے چار سال میں کوکینی ڈال گیا ہے ۔ اس کا حساب کیا یہ ڈفر دے گا ۔ اتنا قرض ۔ 70 سال میں لیا گیا تھا جتنا پچھلے 4 سال میں لیا گیا ہے ۔ ایک مزید سال میں عمران خان کہاں کی ھوا نکالتا جو پچھلے 4 سال میں نہ نکالی ہو ۔ ایک سال انتظار کرلے ، پھر جو بھی گند پھیلانا ہے ، پھیلا لے ، اتنی جلدی کس چیز کی ہے ؟
استحکام بغیر الیکشن کے اور وہ بھی گنجوں کے ڈیزل کےاور چور داری کے ہاتھوں یہ کیسے ممکن ہے جن لوگوں کو عدم استحکام سوٹ کرتا ہو وہ استحکام لائیں گے؟ تو اس پر یقین کر تو کر میں تو نہیں کرتا کیونکہ
من خوب می شناسم پیران پارسا را
واقعی صرف وہ تجزیہ کار پسند ہیں جو ن لیگ کی ترجمانی کریں، ***** پٹوارییہ ***** کبھی بھی خوش نہ ہوگا ۔ جتنا پیسہ اس نے پچھلے آٹھ دس سال سے اپنا احمقانہ اور جاھلانہ تجزیہ کر کر کے بٹورا ہے ، اس کا حساب مشکل ہے ۔ ان جیسے بدتمیز اور اجڈ جاھل لوگوں کو قومی ٹیلی ویژن پر بے حساب وقت مل جاتا ہے ۔
واقعی صرف وہ تجزیہ کار پسند ہیں جو ن لیگ کی ترجمانی کریں، ***** پٹواری
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|