Advertisement

جن ممبرز نے آج ووٹ نہیں کیاان کا رواستہ ضرور روکا جائے گا،ایاز صادق

Advertisement
پولنگ میں حصہ نہ لینا کا مقصد احتجاج کرنا نہیں ہوتا بلکہ دوسرے کو کامیاب کرانا ہوتا ہے جن ممبران نے پولنگ میں حصہ نہیں لیا حقیقت نے میں انہی افراد نے بل پاس ہونے میں اہم کردار ادا کیا اپوزیشن کے پاس لیڈ تھی لیکن وہ پھر بھی ہار گئے کیونکہ انکے افراد نے پولنگ میں شمولیت ہی اختیار نہیں کی ​
 
Advertisement