Advertisement

جن سے بھی غلطی ہوگئی،اسے ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے،فوری الیکشن:عمران خان

Loading X post…
Open original post on X
8723-CC02-30-BD-4405-8371-95-E0079-E3-E04.jpg

???
 
Advertisement
Advertisement
جنرل یحیی بھی بنگالیوں کو یہی کہتا تھا کہ نہیں چھوڑوں گا اقتدار۔ پھر بنگالیوں نے جوتے مار کر اسے اور اسکی فوج کو اپنے ملک سے بھگایا
وہ اس لئے کہ یحیی کے مقابل بنگالی تھے، برگرز نہیں۔۔
??
 
وہ اس لئے کہ یحیی کے مقابل بنگالی تھے، برگرز نہیں۔۔
??
برگرز کو بنگالی بنانے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ عمران خان کی ایک کال کا انتظار ہے۔ پورا پاکستان اسلام آباد پہنچے گا
 
Advertisement
Advertisement
!!اچھا
پھر کیا ہوگا؟؟
?
​
پھر تیرے باجوے کی امپورٹڈ حکومت کو جوتے مار کر گھر بھیجا جائے گا اور نئے الیکشن ہوں گے۔ جسے تیرا باجوہ قبول کرے گا اور آئندہ امریکی مداخلت سے توبہ کرے گا
 
Bajwa won't do it as his ego got hurt really bad. Even if half-heartedly election being called it wont be free and fair people don't expect much from Generals
That's why it is the freedom movement of Pakistan. Free the country from establishment and its father America