- Joined
- Mar 25, 2016
- Posts
- 752
- Reaction score
- 265
- Points
- 63
جنرل قمر جاوید باجو نے آج خیبر ایجنسی میں راجگال وادی کا دورہ کیا. اس موقع پر آرمی چیف نے آپریشن میں شریک فوجی دستوں، بشمول دہشت گردوں کو نشانہ بنانے پر پاکستان ایئرفورس کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔جوانوں سے خطاب میں جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اللہ کا شکر ہے جس نے قوم کی توقعات پر پورا اترنے کے قابل کیا، قوم کی مکمل حمایت سے ہم پر امن پاکستان کے لیے بڑھ رہے ہیں جہاں ریاست کی رٹ ہو۔





