Advertisement

جنرل صاحب، کشمیر کا سودا صرف ایک شرط پر منظور ہے۔

اتنا ہمیں اندازہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کا 'حل' تلاش کر لیا گیا ہے۔ یوں تو کشمیر کے ساتھ آپ نے تا قیامت آنکھ مچولی کھیلنی تھی۔ اس کے نام پر ہر سال خطیر ڈیفنس بجٹ حلال کرنا تھا۔ مگر اب یہودو ہنود اور نصٰریٰ (امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان) کا ڈنڈا آپ لوگوں کے اندر ڈال دیا گیا ہے۔ دنیا میں جنت دینے کے وعدے، فاٹف کے بہانے، اور آزاد کشمیر پر بھارتی جارحیت کے فسانے، پینٹاگون میں پچھلے مہینے کشمیر کے ڈیتھ وارنٹ پر آپ سے دستخط لیے جاچکے ہیں۔ افغانستان میں آپ کو پشت پر لات مار کر نکالنے کی تیاری ہے۔ جوں ہی طالبان امریکہ معاہدہ ہوا، امریکہ پشتونوں کو اسلام اور ڈالر کے نام پر خرید لے گا، جیسے کہ ہمیشہ خریدتا آیا ہے۔ اور پھر پشتونوں نے پنجابیوں اور ان کی پاک آرمی کو لفٹ بھی نہیں کرانی۔ بس افغانستان طالبان کے ہاتھ میں آنے دیں۔ یہ اب 1996 والے طالبان نہیں رہے کہ آپ کے اشاروں پر کبھی کبھی حلال رقص پیش کریں۔

آج نریندرا مودی کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھا۔ ایسے لگ رہا تھا دونوں کشمیریوں اور پاکستانیوں پر ہنس رہے ہوں، کہ دیکھو کیسا دیا؟؟؟ کشمیر کا مسئلہ حل کر لیا، اور جنرل صاحب پاکستانیوں کو چونا لگانے میں مصروف ہیں کہ پاکستان ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ گویا نریندرا مودی نہ ہوا، کوئی الوّ کا پٹھا ہو گیا کہ آزاد کشمیر پر حملہ کرنے لگا۔ اس کو آزاد کشمیر سے کیا لینا دینا؟ اسے کسی باؤلے کتےّ نے کاٹا ہے جو آزاد کشمیر میں آکر چھیڑ چھاڑ کرے گا؟؟ اسے مقبوضہ جموں کشمیر سے مطلب تھا، وہ اس نے حاصل کر لیا۔

آزاد کشمیر کے بوٹ چاٹیہ صدر نے آج ایک بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف عوامی انقلاب سے ممکن ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ قیامت تک اگر انقلاب نہیں آتا تو کشمیر بھی آزاد نہیں ہوگا۔ بوٹ چاٹیہ آزاد کشمیری صدر جن جرنیلی پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں، وہ بس پاکستانی عوام کا خون چوسنے کے لیے مسلط ہیں۔ بوقت ضرورت جنگ کے ذریعے کشمیر حاصل کرنے کا سوچ کر جرنیلوں کو لوز موشن لگ جاتے ہیں۔

حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما علی گیلانی کے پانچ نکات ان کی بے چارگی بتا رہے ہیں۔ گیلانی صاحب جانتے ہیں کہ اب غلامی کا طوق ان کا مقدر ٹھہرا، بس آخری ہچکی لیتے ہوئے وہ عالم اسلام بشمول پاکستان، اور متحدہ عرب امارات سے مدد مانگ رہے ہیں جو کبھی نہیں ملنے والی۔

کشمیر اگر بھارت کے حوالے کر ہی دیا گیا ہے تو اس کی ایک قیمت ہونی چاہیے۔ ہم جرنیلوں کو سستے داموں کشمیر بیچنے نہیں دیں گے جس طرح ان کے ڈیڈی اول، ایوب خان نے پاکستان کے 3 مشرقی دریا انتہائی سستے داموں ہندوستان کو بیچے تھے۔ 3 دریاؤں کی قیمت 2 ڈیمز۔

کشمیر ویسے بھی کوئی پہلی بار نہیں بک رہا، پچھلی صدیوں میں انگریز بہادر نے اسے گلاب سنگھ کے ہاتھوں فروخت کیا تھا، اور اب رنجیت سنگھ کی پاکستانی اولاد نے اسے نریندرا مودی کے ہاتھوں فروخت کیا ہے۔
ٹھیک ہے آپ نے کشمیر سے جان چھڑا لی۔ مگر پاکستانی عوام کو چونا لگا کر قائل نہیں کیا جاسکتا۔ آپ لوگوں کو کشمیر کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔

ہم لوگوں نے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر آپ جیسے بے ایمان اور بزدل افسروں کو پالا۔ ہمارے دانا لوگ تو جانتے تھے کہ آپ کو پالنا ویسے ہی ہے جیسے سانپ کو دودھ پلانا۔ آپ کی فطرت میں محسنوں کو ڈسنا لکھا ہے۔ تاہم کند ذہن بوٹ پالشیوں کو آپ کی چال بازیاں سمجھ نہیں آتیں۔ مگر اب آئیں گی، ضرور آئیں گی۔ اس لیے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔

کشمیر کا مسئلہ حل کی طرف چل پڑا ہے تو پھر آپ کی کیا ضرورت؟؟

ہمیں دنیا کی نمبر ون، ون ملین آرمی نہیں چاہیے۔

ہم ہندوستان سے جنگ نہیں لڑ سکتے، تو افغانستان میں بھی پنگے نہیں لینے۔ ہم یورپی ممالک اور ملائشیاء وغیرہ کی طرح امن پسند بننا چاہتے ہیں۔

جو پیسہ ہم 70 سالوں سے آپ جیسے بے غیرتوں اور بزدلوں پر پانی کی طرح بہا رہے ہیں، اسے ہم پاکستانی عوام کی ترقی اور بہبود کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں کسی پڑوسی ملک سے جنگ نہیں کرنی۔ ہماری کوئی کشمیر اور افغان پالیسی نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ سرحدی تعلقات ویسے ہی بنانا چاہتے ہیں جیسے برطانیہ و فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے مابین ہیں۔

ہم اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں، انہیں صحت کی مفت سہولیات دینا چاہتے ہیں۔ ہمیں آپ جیسے بے غیرتوں کے ہاتھ میں ایٹمی ہتھیار اور میزائل نہیں دینے۔ ہمیں کسی سے جنگ نہیں کرنی۔ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کے لیے بس یورپی ممالک کی طرح ایک دو لاکھ کی فوج کافی ہے۔ آپ چاہیں تو بے شک اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں۔۔بس ہم آپ کو ون ملین آرمی کے طور پر اب تسلیم نہیں کرتے۔​
 
Last edited:
Advertisement
ایس اے راشد (یا جو کوئی بھی تم ہو ) تمھارے اور تمھارے آقاؤں کو ایک بات سمجھ لینی چاہئے
باجوہ کیا بلکہ اس کا باپ بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتا اور خدا نخواستہ اگر یہ ایسا
سوچیں گے بھی تو ---- انہیں پاکستان میں تو کیا زمین کے اندر بھی امان نہیں مل سکے گی
لہذا یہ غلط پراپیگنڈا چھوڑو اور کوئی ڈھنگ کا کام کرو
پاکستان کے لوگ چند باتوں پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے اور نہ مجھ سمیت کسی کو کسی بھی
طرح منوا سکتے ہو
ایک ختم نبوت پر
دوسرا اسرائیل کو تسلیم کرنا
تیسرا کشمیر
چوتھا ہندوستان کو اپنا آقا تسلیم کرنا
 
Last edited:
اتنا ہمیں اندازہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کا 'حل' تلاش کر لیا گیا ہے۔ یوں تو کشمیر کے ساتھ آپ نے تا قیامت آنکھ مچولی کھیلنی تھی۔ اس کے نام پر ہر سال خطیر ڈیفنس بجٹ حلال کرنا تھا۔ مگر اب یہودو ہنود اور نصٰریٰ (امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان) کا ڈنڈا آپ لوگوں کے اندر ڈال دیا گیا ہے۔ دنیا میں جنت دینے کے وعدے، فاٹف کے بہانے، اور آزاد کشمیر پر بھارتی جارحیت کے فسانے، پینٹاگون میں پچھلے مہینے کشمیر کے ڈیتھ وارنٹ پر آپ سے دستخط لیے جاچکے ہیں۔ افغانستان میں آپ کو پشت پر لات مار کر نکالنے کی تیاری ہے۔ جوں ہی طالبان امریکہ معاہدہ ہوا، امریکہ پشتونوں کو اسلام اور ڈالر کے نام پر خرید لے گا، جیسے کہ ہمیشہ خریدتا آیا ہے۔ اور پھر پشتونوں نے پنجابیوں اور ان کی پاک آرمی کو لفٹ بھی نہیں کرانی۔ بس افغانستان طالبان کے ہاتھ میں آنے دیں۔ یہ اب 1996 والے طالبان نہیں رہے کہ آپ کے اشاروں پر کبھی کبھی حلال رقص پیش کریں۔
آج نریندرا مودی کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھا۔ ایسے لگ رہا تھا دونوں کشمیریوں اور پاکستانیوں پر ہنس رہے ہوں، کہ دیکھو کیسا دیا؟؟؟ کشمیر کا مسئلہ حل کر لیا، اور جنرل صاحب پاکستانیوں کو چونا لگانے میں مصروف ہیں کہ پاکستان ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔گویا نریندرا مودی نہ ہوا، کوئی الوّ کا پٹھا ہو گیا کہ آزاد کشمیر پر حملہ کرنے لگا۔ اس کو آزاد کشمیر سے کیا لینا دینا؟ اسے کسی باؤلے کتےّ نے کاٹا ہے جو آزاد کشمیر میں آکر چھیڑ چھاڑ کرے گا؟؟ اسے مقبوضہ جموں کشمیر سے مطلب تھا، وہ اس نے حاصل کر لیا۔
آزاد کشمیر کے بوٹ چاٹیہ صدر نے آج ایک بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف عوامی انقلاب سے ممکن ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ قیامت تک اگر انقلاب نہیں آتا تو کشمیر بھی آزاد نہیں ہوگا۔ بوٹ چاٹیہ آزاد کشمیری صدر جن جرنیلی پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں، وہ بس پاکستانی عوام کا خون چوسنے کے لیے مسلط ہیں۔ بوقت ضرورت جنگ کے ذریعے کشمیر حاصل کرنے کا سوچ کر جرنیلوں کو لوز موشن لگ جاتے ہیں۔
حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما علی گیلانی کے پانچ نکات ان کی بے چارگی بتا رہے ہیں۔ گیلانی صاحب جانتے ہیں کہ اب غلامی کا طوق ان کا مقدر ٹھہرا، بس آخری ہچکی لیتے ہوئے وہ عالم اسلام بشمول پاکستان، اور متحدہ عرب امارات سے مدد مانگ رہے ہیں جو کبھی نہیں ملنے والی۔
کشمیر اگر بھارت کے حوالے کر ہی دیا گیا ہے تو اس کی ایک قیمت ہونی چاہیے۔ ہم جرنیلوں کو سستے داموں کشمیر بیچنے نہیں دیں گے جس طرح ان کے ڈیڈی اول، ایوب خان نے پاکستان کے 3 مشرقی دریا انتہائی سستے داموں ہندوستان کو بیچے تھے۔ 3 دریاؤں کی قیمت 2 ڈیمز۔
کشمیر ویسے بھی کوئی پہلی بار نہیں بک رہا، پچھلی صدیوں میں انگریز بہادر نے اسے گلاب سنگھ کے ہاتھوں فروخت کیا تھا، اور اب رنجیت سنگھ کی پاکستانی اولاد نے اسے نریندرا مودی کے ہاتھوں فروخت کیا ہے۔
ٹھیک ہے آپ نے کشمیر سے جان چھڑا لی۔ مگر پاکستانی عوام کو چونا لگا کر قائل نہیں کیا جاسکتا۔
آپ لوگوں کو کشمیر کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
ہم لوگوں نے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر آپ جیسے بے ایمان اور بزدل افسروں کو پالا۔ ہمارے دانا لوگ تو جانتے تھے کہ آپ کو پالنا ویسے ہی ہے جیسے سانپ کو دودھ پلانا۔ آپ کی فطرت میں محسنوں کو ڈسنا لکھا ہے۔ تاہم کند ذہن بوٹ پالشیوں کو آپ کی چال بازیاں سمجھ نہیں آتیں۔ مگر اب آئیں گی، ضرور آئیں گی۔ اس لیے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
کشمیر کا مسئلہ حل کی طرف چل پڑا ہے تو پھر آپ کی کیا ضرورت؟؟
ہمیں دنیا کی نمبر ون، ون ملین آرمی نہیں چاہیے۔
ہم ہندوستان سے جنگ نہیں لڑ سکتے، تو افغانستان میں بھی پنگے نہیں لینے۔ ہم یورپی ممالک اور ملائشیاء وغیرہ کی طرح امن پسند بننا چاہتے ہیں۔

جو پیسہ ہم 70 سالوں سے آپ جیسے بے غیرتوں اور بزدلوں پر پانی کی طرح بہا رہے ہیں، اسے ہم پاکستانی عوام کی ترقی اور بہبود کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں کسی پڑوسی ملک سے جنگ نہیں کرنی۔ ہماری کوئی کشمیر اور افغان پالیسی نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ سرحدی تعلقات ویسے ہی بنانا چاہتے ہیں جیسے برطانیہ و فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے مابین ہیں۔
ہم اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں، انہیں صحت کی مفت سہولیات دینا چاہتے ہیں۔ ہمیں آپ جیسے بے غیرتوں کے ہاتھ میں ایٹمی ہتھیار اور میزائل نہیں دینے۔ ہمیں کسی سے جنگ نہیں کرنی۔ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کے لیے بس یورپی ممالک کی طرح ایک دو لاکھ کی فوج کافی ہے۔ آپ چاہیں تو بے شک اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں۔۔بس ہم آپ کو ون ملین آرمی کے طور پر اب تسلیم نہیں کرتے۔​

Nothing but if "this" then "that". All assumptions & speculations.
 
Advertisement
Nothing but if "this" then "that". All assumptions & speculations.
کوئی بات نہیں، آپ کو 'اف اور دین' کے بغیر ہی آصف غفور سے پیسے مل جائیں گے۔​
 
Again an assumption. For once write some facts. Just for a change, try truth, not fantasies.
آپ جنرل صاحب سے بولیں کہ فیکٹس سامنے لائیں، تو پھر ہم ان 'فیکٹس' پر بات کر لیں گے۔ پینٹاگون کے بند کمروں کے اندر جو معاہدے کیے گئے، ان کی تفصیلات آصف غفور میڈیا پر آکر بتائے۔ خود آپ کے جرنیل ہم سے چھپن چھپائی کھیلیں، اور ہم سے امید رکھی جائے کہ ہم 'حقائق' بیان کریں۔۔ ویسے کیا یہ حقیقت نہیں کہ پاک فوج نے کشمیر حاصل کرنے کے لیے کوئی جنگ نہیں لڑنی؟؟​
 
Hence proved that you are piece of ****
 
Advertisement
آپ جنرل صاحب سے بولیں کہ فیکٹس سامنے لائیں، تو پھر ہم ان 'فیکٹس' پر بات کر لیں گے۔ پینٹاگون کے بند کمروں کے اندر جو معاہدے کیے گئے، ان کی تفصیلات آصف غفور میڈیا پر آکر بتائے۔ خود آپ کے جرنیل ہم سے چھپن چھپائی کھیلیں، اور ہم سے امید رکھی جائے کہ ہم 'حقائق' بیان کریں۔۔ ویسے کیا یہ حقیقت نہیں کہ پاک فوج نے کشمیر حاصل کرنے کے لیے کوئی جنگ نہیں لڑنی؟؟​

So you just admitted that you have no idea of any agreement, you do not know if such an agreement exists or not, but just because you have assumed that something like this has happened therefore you have started a fantasy series here.
 
Advertisement
اتنا ہمیں اندازہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کا 'حل' تلاش کر لیا گیا ہے۔ یوں تو کشمیر کے ساتھ آپ نے تا قیامت آنکھ مچولی کھیلنی تھی۔ اس کے نام پر ہر سال خطیر ڈیفنس بجٹ حلال کرنا تھا۔ مگر اب یہودو ہنود اور نصٰریٰ (امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان) کا ڈنڈا آپ لوگوں کے اندر ڈال دیا گیا ہے۔ دنیا میں جنت دینے کے وعدے، فاٹف کے بہانے، اور آزاد کشمیر پر بھارتی جارحیت کے فسانے، پینٹاگون میں پچھلے مہینے کشمیر کے ڈیتھ وارنٹ پر آپ سے دستخط لیے جاچکے ہیں۔ افغانستان میں آپ کو پشت پر لات مار کر نکالنے کی تیاری ہے۔ جوں ہی طالبان امریکہ معاہدہ ہوا، امریکہ پشتونوں کو اسلام اور ڈالر کے نام پر خرید لے گا، جیسے کہ ہمیشہ خریدتا آیا ہے۔ اور پھر پشتونوں نے پنجابیوں اور ان کی پاک آرمی کو لفٹ بھی نہیں کرانی۔ بس افغانستان طالبان کے ہاتھ میں آنے دیں۔ یہ اب 1996 والے طالبان نہیں رہے کہ آپ کے اشاروں پر کبھی کبھی حلال رقص پیش کریں۔
آج نریندرا مودی کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھا۔ ایسے لگ رہا تھا دونوں کشمیریوں اور پاکستانیوں پر ہنس رہے ہوں، کہ دیکھو کیسا دیا؟؟؟ کشمیر کا مسئلہ حل کر لیا، اور جنرل صاحب پاکستانیوں کو چونا لگانے میں مصروف ہیں کہ پاکستان ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔گویا نریندرا مودی نہ ہوا، کوئی الوّ کا پٹھا ہو گیا کہ آزاد کشمیر پر حملہ کرنے لگا۔ اس کو آزاد کشمیر سے کیا لینا دینا؟ اسے کسی باؤلے کتےّ نے کاٹا ہے جو آزاد کشمیر میں آکر چھیڑ چھاڑ کرے گا؟؟ اسے مقبوضہ جموں کشمیر سے مطلب تھا، وہ اس نے حاصل کر لیا۔
آزاد کشمیر کے بوٹ چاٹیہ صدر نے آج ایک بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف عوامی انقلاب سے ممکن ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ قیامت تک اگر انقلاب نہیں آتا تو کشمیر بھی آزاد نہیں ہوگا۔ بوٹ چاٹیہ آزاد کشمیری صدر جن جرنیلی پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں، وہ بس پاکستانی عوام کا خون چوسنے کے لیے مسلط ہیں۔ بوقت ضرورت جنگ کے ذریعے کشمیر حاصل کرنے کا سوچ کر جرنیلوں کو لوز موشن لگ جاتے ہیں۔
حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما علی گیلانی کے پانچ نکات ان کی بے چارگی بتا رہے ہیں۔ گیلانی صاحب جانتے ہیں کہ اب غلامی کا طوق ان کا مقدر ٹھہرا، بس آخری ہچکی لیتے ہوئے وہ عالم اسلام بشمول پاکستان، اور متحدہ عرب امارات سے مدد مانگ رہے ہیں جو کبھی نہیں ملنے والی۔
کشمیر اگر بھارت کے حوالے کر ہی دیا گیا ہے تو اس کی ایک قیمت ہونی چاہیے۔ ہم جرنیلوں کو سستے داموں کشمیر بیچنے نہیں دیں گے جس طرح ان کے ڈیڈی اول، ایوب خان نے پاکستان کے 3 مشرقی دریا انتہائی سستے داموں ہندوستان کو بیچے تھے۔ 3 دریاؤں کی قیمت 2 ڈیمز۔
کشمیر ویسے بھی کوئی پہلی بار نہیں بک رہا، پچھلی صدیوں میں انگریز بہادر نے اسے گلاب سنگھ کے ہاتھوں فروخت کیا تھا، اور اب رنجیت سنگھ کی پاکستانی اولاد نے اسے نریندرا مودی کے ہاتھوں فروخت کیا ہے۔
ٹھیک ہے آپ نے کشمیر سے جان چھڑا لی۔ مگر پاکستانی عوام کو چونا لگا کر قائل نہیں کیا جاسکتا۔
آپ لوگوں کو کشمیر کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
ہم لوگوں نے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر آپ جیسے بے ایمان اور بزدل افسروں کو پالا۔ ہمارے دانا لوگ تو جانتے تھے کہ آپ کو پالنا ویسے ہی ہے جیسے سانپ کو دودھ پلانا۔ آپ کی فطرت میں محسنوں کو ڈسنا لکھا ہے۔ تاہم کند ذہن بوٹ پالشیوں کو آپ کی چال بازیاں سمجھ نہیں آتیں۔ مگر اب آئیں گی، ضرور آئیں گی۔ اس لیے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
کشمیر کا مسئلہ حل کی طرف چل پڑا ہے تو پھر آپ کی کیا ضرورت؟؟
ہمیں دنیا کی نمبر ون، ون ملین آرمی نہیں چاہیے۔
ہم ہندوستان سے جنگ نہیں لڑ سکتے، تو افغانستان میں بھی پنگے نہیں لینے۔ ہم یورپی ممالک اور ملائشیاء وغیرہ کی طرح امن پسند بننا چاہتے ہیں۔

جو پیسہ ہم 70 سالوں سے آپ جیسے بے غیرتوں اور بزدلوں پر پانی کی طرح بہا رہے ہیں، اسے ہم پاکستانی عوام کی ترقی اور بہبود کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں کسی پڑوسی ملک سے جنگ نہیں کرنی۔ ہماری کوئی کشمیر اور افغان پالیسی نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ سرحدی تعلقات ویسے ہی بنانا چاہتے ہیں جیسے برطانیہ و فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے مابین ہیں۔
ہم اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں، انہیں صحت کی مفت سہولیات دینا چاہتے ہیں۔ ہمیں آپ جیسے بے غیرتوں کے ہاتھ میں ایٹمی ہتھیار اور میزائل نہیں دینے۔ ہمیں کسی سے جنگ نہیں کرنی۔ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کے لیے بس یورپی ممالک کی طرح ایک دو لاکھ کی فوج کافی ہے۔ آپ چاہیں تو بے شک اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں۔۔بس ہم آپ کو ون ملین آرمی کے طور پر اب تسلیم نہیں کرتے۔​
Who cares what you think salay? Tum na 3 mein na 13 mein?..Go to hell.
 
Khota post. NO NRO.

اتنا ہمیں اندازہ ہے کہ مسئلہ کشمیر کا 'حل' تلاش کر لیا گیا ہے۔ یوں تو کشمیر کے ساتھ آپ نے تا قیامت آنکھ مچولی کھیلنی تھی۔ اس کے نام پر ہر سال خطیر ڈیفنس بجٹ حلال کرنا تھا۔ مگر اب یہودو ہنود اور نصٰریٰ (امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان) کا ڈنڈا آپ لوگوں کے اندر ڈال دیا گیا ہے۔ دنیا میں جنت دینے کے وعدے، فاٹف کے بہانے، اور آزاد کشمیر پر بھارتی جارحیت کے فسانے، پینٹاگون میں پچھلے مہینے کشمیر کے ڈیتھ وارنٹ پر آپ سے دستخط لیے جاچکے ہیں۔ افغانستان میں آپ کو پشت پر لات مار کر نکالنے کی تیاری ہے۔ جوں ہی طالبان امریکہ معاہدہ ہوا، امریکہ پشتونوں کو اسلام اور ڈالر کے نام پر خرید لے گا، جیسے کہ ہمیشہ خریدتا آیا ہے۔ اور پھر پشتونوں نے پنجابیوں اور ان کی پاک آرمی کو لفٹ بھی نہیں کرانی۔ بس افغانستان طالبان کے ہاتھ میں آنے دیں۔ یہ اب 1996 والے طالبان نہیں رہے کہ آپ کے اشاروں پر کبھی کبھی حلال رقص پیش کریں۔
آج نریندرا مودی کو ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اٹھکیلیاں کرتے ہوئے دیکھا۔ ایسے لگ رہا تھا دونوں کشمیریوں اور پاکستانیوں پر ہنس رہے ہوں، کہ دیکھو کیسا دیا؟؟؟ کشمیر کا مسئلہ حل کر لیا، اور جنرل صاحب پاکستانیوں کو چونا لگانے میں مصروف ہیں کہ پاکستان ہر قسم کی بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔گویا نریندرا مودی نہ ہوا، کوئی الوّ کا پٹھا ہو گیا کہ آزاد کشمیر پر حملہ کرنے لگا۔ اس کو آزاد کشمیر سے کیا لینا دینا؟ اسے کسی باؤلے کتےّ نے کاٹا ہے جو آزاد کشمیر میں آکر چھیڑ چھاڑ کرے گا؟؟ اسے مقبوضہ جموں کشمیر سے مطلب تھا، وہ اس نے حاصل کر لیا۔
آزاد کشمیر کے بوٹ چاٹیہ صدر نے آج ایک بیان میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل صرف عوامی انقلاب سے ممکن ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ قیامت تک اگر انقلاب نہیں آتا تو کشمیر بھی آزاد نہیں ہوگا۔ بوٹ چاٹیہ آزاد کشمیری صدر جن جرنیلی پیغمبروں پر ایمان رکھتے ہیں، وہ بس پاکستانی عوام کا خون چوسنے کے لیے مسلط ہیں۔ بوقت ضرورت جنگ کے ذریعے کشمیر حاصل کرنے کا سوچ کر جرنیلوں کو لوز موشن لگ جاتے ہیں۔
حریت کانفرنس کے بزرگ رہنما علی گیلانی کے پانچ نکات ان کی بے چارگی بتا رہے ہیں۔ گیلانی صاحب جانتے ہیں کہ اب غلامی کا طوق ان کا مقدر ٹھہرا، بس آخری ہچکی لیتے ہوئے وہ عالم اسلام بشمول پاکستان، اور متحدہ عرب امارات سے مدد مانگ رہے ہیں جو کبھی نہیں ملنے والی۔
کشمیر اگر بھارت کے حوالے کر ہی دیا گیا ہے تو اس کی ایک قیمت ہونی چاہیے۔ ہم جرنیلوں کو سستے داموں کشمیر بیچنے نہیں دیں گے جس طرح ان کے ڈیڈی اول، ایوب خان نے پاکستان کے 3 مشرقی دریا انتہائی سستے داموں ہندوستان کو بیچے تھے۔ 3 دریاؤں کی قیمت 2 ڈیمز۔
کشمیر ویسے بھی کوئی پہلی بار نہیں بک رہا، پچھلی صدیوں میں انگریز بہادر نے اسے گلاب سنگھ کے ہاتھوں فروخت کیا تھا، اور اب رنجیت سنگھ کی پاکستانی اولاد نے اسے نریندرا مودی کے ہاتھوں فروخت کیا ہے۔
ٹھیک ہے آپ نے کشمیر سے جان چھڑا لی۔ مگر پاکستانی عوام کو چونا لگا کر قائل نہیں کیا جاسکتا۔
آپ لوگوں کو کشمیر کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔
ہم لوگوں نے اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر آپ جیسے بے ایمان اور بزدل افسروں کو پالا۔ ہمارے دانا لوگ تو جانتے تھے کہ آپ کو پالنا ویسے ہی ہے جیسے سانپ کو دودھ پلانا۔ آپ کی فطرت میں محسنوں کو ڈسنا لکھا ہے۔ تاہم کند ذہن بوٹ پالشیوں کو آپ کی چال بازیاں سمجھ نہیں آتیں۔ مگر اب آئیں گی، ضرور آئیں گی۔ اس لیے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
کشمیر کا مسئلہ حل کی طرف چل پڑا ہے تو پھر آپ کی کیا ضرورت؟؟
ہمیں دنیا کی نمبر ون، ون ملین آرمی نہیں چاہیے۔
ہم ہندوستان سے جنگ نہیں لڑ سکتے، تو افغانستان میں بھی پنگے نہیں لینے۔ ہم یورپی ممالک اور ملائشیاء وغیرہ کی طرح امن پسند بننا چاہتے ہیں۔
جو پیسہ ہم 70 سالوں سے آپ جیسے بے غیرتوں اور بزدلوں پر پانی کی طرح بہا رہے ہیں، اسے ہم پاکستانی عوام کی ترقی اور بہبود کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں کسی پڑوسی ملک سے جنگ نہیں کرنی۔ ہماری کوئی کشمیر اور افغان پالیسی نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ سرحدی تعلقات ویسے ہی بنانا چاہتے ہیں جیسے برطانیہ و فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے مابین ہیں۔
ہم اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں، انہیں صحت کی مفت سہولیات دینا چاہتے ہیں۔ ہمیں آپ جیسے بے غیرتوں کے ہاتھ میں ایٹمی ہتھیار اور میزائل نہیں دینے۔ ہمیں کسی سے جنگ نہیں کرنی۔ ہمیں آپ کی ضرورت نہیں۔ پاکستان کے لیے بس یورپی ممالک کی طرح ایک دو لاکھ کی فوج کافی ہے۔ آپ چاہیں تو بے شک اسرائیل کو بھی تسلیم کر لیں۔۔بس ہم آپ کو ون ملین آرمی کے طور پر اب تسلیم نہیں کرتے۔
​
 
ہماری کوئی کشمیر اور افغان پالیسی نہیں ہونا چاہیے۔ ہم ہندوستان اور افغانستان کے ساتھ سرحدی تعلقات ویسے ہی بنانا چاہتے ہیں جیسے برطانیہ و فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے مابین ہیں۔
کیا آپ نے ہمسائیوں سے پوچھ لیا کے وہ دھرتی ماں کی تقسیم کو ختم نہیں کرنا چاہتے. اٹک تک اپنا ملک نہیں سمجھتے​
 
ہم اپنے بچوں کو پڑھانا چاہتے ہیں
سکول کی عمارتیں موجود ہیں جن میں گائیں بھینسیں بندھی ہیں، کتے گھومتے پھرتے ہیں، عملہ تنخواہ وصول کرتا ہے آپ بچوں کی کیوں نہیں پڑھاتے​