IHC ke cj ne nani ko clean chit di.. cj ne apne faisle mai lika ke molzim se oski properties wealth ka proof nhi manga ja sakta hai.. agencies khud prove kre gi kisi ko molzim se mujrim sabit kare.
جنرل باجوہ کے دور میں فوج اور عوام میں دوری دیکھنے میں آئی،جنرل اعجازاعوان
جنرل اعجاز اعوان کے والد ایک سینئر فوجی افسر تھے، آپ نے ملک کی خاطر لڑتے ہوئے محاز جنگ پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اور شہا دت کے رتبے پر سرفراز ہوئے . سوات آپریشن کی کامیابی میں جنرل ہارون اور جنرل اعجاز اعوان کا کلیدی کردار تھا . لیکن باجوہ نے اس ملک کے لیے اس خاندان کی قربانیوں کی قدر کیسے کی؟؟ انکی پینشن روک لی، انکا میڈیکل روک لیا، اور انکو ٹی وی پر آنے سے روک دیا . جنرل اعجاز اعوان کا قصور؟ باجوہ کی پالیسیوں پر دبے الفاظ میں تنقید کی ہمارے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ باجوہ کا ایسا سلوک... نہ کبھی یہ قوم بھولے گی اور نہ اللہ کے دربار میں اسکی معافی ہو گی
Yeh bi achaa huaa warnaa loug inn besharmoon par anda aitmaad kartey thei. They are biggest mafia of Pakistan and hurdle in reforming the country. Look at their lifestyle and the way they live in GHQ.