Advertisement

جنرل باجوہ نے پی ڈی ایم سے کہا عمران خان آپ کی سیاست ختم کر دے گا،ہوتی

Advertisement

Ha Ha Ha Lol GIF by Lucas and Friends by RV AppStudios

 
Advertisement
یہ کوئی انکشاف نہیں تھا، لیکن حقیقت یہ ہے کہ اللہ کو نیازی کی زندگی منظور تھی، ورنہ اگر یہ سب نہ ہوتا اور فیض آرمی چیف بن جاتا تو آج عمران نیازی زمین کے چھ فٹ نیچے ہوتا۔ فیض نے اس کے ساتھ وہی کرنا تھا جو ضیا نے بھٹو کے ساتھ کیا تھا۔