- Joined
- Nov 29, 2012
- Posts
- 1,541
- Reaction score
- 1,024
- Points
- 113
آج تک کی پاکستانی تاریخ کا بغور مطالعہ کریں تو اس ملک میں قائد، سیاستدان،ملٹری ڈکٹیٹر اور انقلابیوں نے اس ملک کو پھپھوندی ( اراضی قبضہ مافیا) جس سرعت سے کینسر کی سی تیزی سے لگ رہا تھا اس سےنجات کی کوئی سبیل نظر نہیں آتی تھی،تمام حکمران ان اکہتر سالوں میں آتے رہے مگر کسی نے توجہ اس موزی وبا کی جانب کجا اس سے نجات دلانے کے بارے میں سوچا تک نہ ہوگا۔
بلکہ دیکھنے میں آیا کہ جو بھی نجات دہندہ آئے انکے اقتدار چھوڑنے کے بعد بہت سوں کے نام بھی اس ہی اراضی کے قبضبے مافیاؤں میں شمار ہوئے اور انکی فیملیز اربوں کی مالک بنی، اس بدقسمت ملک کی قسمت سدھارنے کا وعدہ کرتے آتے رہے اور ملک کو پہلے سے بدتر حالات میں چھوڑ کر جاتے رہے۔میرا ایمان یقین کی حد تک ان وعدے کرنے والوں قول کو ترکیب حکمرانی سمجھتا تھا،گرچہ جیف جسٹس سپریم کورٹ پاکستان کے دائیرہ کار میں میری دانست میں ان قابضین سے چھٹکارہ دلانے کا مجھے نا ممکن لگتا تھا اور میں بھی بہت سے دوسرے ارسطؤں کی طرح اسے بس خانہ پری اور پینشن کا حصول ہی سمجھتا تھا مگر واقعی معجزات واقع ہوتے ہیں،اللہ تعالی نے اس چیف جسٹس کے دل میں کیوں اور کیسے اس کینسر صفت بیماری سے نجات دلا نے کی تمنا اسکے دل میں ڈال کر اپنے رحمن اور رحیمی کے اس رخ سےاس چیف جسٹس کی جنبش قلم سے وہ معجزا کر دکھا یا۔
اگرچہ موصوف کا ریٹائیرمنٹ آنے والے سال جنوری کے بعد کسی بھی وقت ہونا ہے،مجھ جیسے شخص انکا یہ قیمتی وقت زیاں ہوتا نظر آتا ہے مگر میرے دل کے کسی گوشے سے اب بھی امید ئے بہار اگر نظر آتی ہے تو موصوف اور اسکی ذات سے ہی ممکن نظر آتی ہے۔اللہ ہماری امیدوں کو قبول فرمائے۔آمین

Last edited: