Advertisement

جنازہ اور ٹویٹ ۔فرانس ہار گیا، ایک بار پھر

پہلی بار فرانسیسی حکومت اپنے ہی ہاتھوں تب ہاری جب اس نے ترکی کے صدر کے بیان پر ترکی سے اپنا سفیر احتجاجا واپس بلایا۔
اور کل جب شیریں مزاری نے ایک ٹویٹ کی، تو فرانسیسی حکومت فورا ایک بار پھر سیخ پا ہو گئی۔ حالآنکہ جس نام نہاد آزادی اظہار رائے کے حق کے تحت وہ نعوذ باللہ انبیاء کی شان میں گستاخی کرنے سے نہی چوکتے ، اسی حق کے تحت اپنے خلاف نہ انہیں کوئی بیان گوارا ہے، اور نہ ٹویٹ برداشت کرنے کا حوصلہ ہے۔
اور یہ تو ان کی منافقت ہے ہی، افسوس ان لوگوں پر ہوتا ہے جو اس دوغلے پن کو دیکھ کر بھی مغرب کی انسان دوستی کے گن گاتے رہتے ہیں، اورانہیں مغرب کی کھلی اسلام دشمنی نظر نہیں آتی۔
جہاں تک خادم حسین رضوی صاحب کے جنازے کا تعلق ہے، تو شرکاء کی تعداد دیکھ کر یقینا کفار اور ان کے ہمنوئوں کا پتا پانی ہو گیا ہوگا، اور جو عقل مند ہیں، وہ یقینا سمجھ گئے ہوں گے کہ جو آگ انہوں نے لگائی ہے، وہ (ان شاء اللہ) ان کے خرمن کو خاکستر کر کے چھوڑے گی۔اور ان کی یہ تدبیر کے بار بار خاکہ شائع کرنے سے مسلمان اپنے نبی کی محبت سے دست بردار ہوں جائیں گے، الٹی ہو گئی ہے، اور محبت بجائے کم ہونے کے لوگوں میں اس ایشو پر جان لینے اور دینے کا جذبہ پہلے سے سوا ہے اور وہ دن دور نہیں جب خدا کی نصرت سے،مسلمانوں کے ہاتھ گستاخوں کے گریبانوں پرہوں گے ۔ مولانا کو یہ عزت اور پزیرائی اپنی شعلہ بیانی کی وجہ سے نہیں ملی، بلکہ اس کام کی وجہ سے ملی ہے، جس کا بیڑا انہوں نے اٹھایا تھا۔ مرحوم تو داغ مفارقت دے گئے، مگر امید ہے کہ اپنے پیچھے ایسے دیئے جلا گئے ہوں گے، جو ان کے بعد ان کے مشن کو جاری رکھ سکیں۔
اور ساتھ ہی یہ امید بھی کہ پہلے پاکستانی حکومت کی جو بھی نیت ہو، اتنے جم غفیر کو دیکھ کر وہ ٹی ایل پی سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کر کے دانشمندی کا ثبوت دے گی، اور ملک کو مزید کسی آزمائش میں نہیں دھکیلے گی۔
​
 
Last edited:
Advertisement

فرانسیسی صدر نے اس کے فاشٹ عزائم پورے کرنے کے لئے اس بدمعاش (بلی) استاد کو اکسایا. جس نے نتیجے میں کسی کو وہ کرنا پڑا جو وہ نہیں کرنا چاہتا تھا
​
Bullying: The behavior of a person who hurts or frightens someone smaller or less powerful, often forcing that person to do something they do not want to do.

three-features-of-bullying.png
 
Advertisement
شیریں مزاری بیچاری نے عوام سے واہ واہ بٹورنے کیلئے فرانسیسی صدر کے خلاف ٹویٹ داغی تھی۔۔ اسے کیا علم تھا کہ فرانس اسے پورے ٹویٹر کی سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر ذلیل کرے گا۔ فرانسیسی سفارت خانے نے پہلے تو شیریں مزاری کی ٹویٹ کو گھٹیا اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا، پھر شیریں مزاری کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر اس کے اندر سے تمام عشقِ رسول وہیں ٹویٹر پر خارج کرکے اس سے ٹویٹ ڈیلیٹ کروائی۔۔ یہ تو اوقات ہے عشاقِان مصطفیٰ کی۔۔

مسلمانوں کو فرانس اور یورپی اقوام سے سیکھنا چاہئے۔ انہوں نے مذہبی زنجیروں کو اتار پھینکا اور اپنی عقل و شعور کے دروازے کھول دیئے اور ترقی کی منازل پر منازل طے کرتے گئے۔ جبکہ دوسری طرف مسلمان مذہب سے چمٹے رہے، علم و ہنر میں ایک قدم آگے نہیں بڑھایا، نتیجتاً ترقی یافتہ قوموں سے اتنے پیچھے رہ گئے کہ جب وہ چاہیں ان کی گردن پر پیر رکھ کر ان سے معافی منگوا سکتے ہیں۔ مسلمان ممالک سے جو بھوکے ننگے عاشقانِ رسول یورپی ممالک میں روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں ، بیشتر اوقات ان کی پینٹ اتار کر وہاں تلاشی لی جاتی ہے اور یہ خاموشی سے تلاشی دیتے ہیں۔ اتنی ذلالت کے باجود یہ عقل استعمال کرنے سے گریزاں ہیں۔

مولوی صاحب۔۔ فرانس میں تو اب بھی آپ کی مقدس ہستیوں کے کارٹون جا بجا بن رہے ہیں، جب سے ٹیچر کا قتل ہوا ہے یوٹیوب بھری پڑی ہے ردعمل کے طور پر بننے والے کارٹونوں سے۔۔ آپ لوگوں نے ایک کارٹون پر ری ایکشن دے کر ہزاروں اور کارٹون بنوا لئے ہیں۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ اگر آپ کو کسی شخص کے کارٹون بنانے پر اعتراض ہے تو آپ جواب میں کارٹون بنانے والے کا کارٹون بنا سکتے ہیں۔۔

اگر آپ لوگوں نے اپنا رویہ نہ سدھارا تو آپ دنیا بھر میں ایسے ہی ذلیل ہوتے رہیں گے جیسے کل فرانس نے شیریں مزاری کو ٹویٹر پر ذلیل و رسوا کیا ہے۔۔
​
 
شیریں مزاری بیچاری نے عوام سے واہ واہ بٹورنے کیلئے فرانسیسی صدر کے خلاف ٹویٹ داغی تھی۔۔ اسے کیا علم تھا کہ فرانس اسے پورے ٹویٹر کی سڑکوں پر گھسیٹ گھسیٹ کر ذلیل کرے گا۔ فرانسیسی سفارت خانے نے پہلے تو شیریں مزاری کی ٹویٹ کو گھٹیا اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا، پھر شیریں مزاری کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر اس کے اندر سے تمام عشقِ رسول وہیں ٹویٹر پر خارج کرکے اس سے ٹویٹ ڈیلیٹ کروائی۔۔ یہ تو اوقات ہے عشاقِان مصطفیٰ کی۔۔

مسلمانوں کو فرانس اور یورپی اقوام سے سیکھنا چاہئے۔ انہوں نے مذہبی زنجیروں کو اتار پھینکا اور اپنی عقل و شعور کے دروازے کھول دیئے اور ترقی کی منازل پر منازل طے کرتے گئے۔ جبکہ دوسری طرف مسلمان مذہب سے چمٹے رہے، علم و ہنر میں ایک قدم آگے نہیں بڑھایا، نتیجتاً ترقی یافتہ قوموں سے اتنے پیچھے رہ گئے کہ جب وہ چاہیں ان کی گردن پر پیر رکھ کر ان سے معافی منگوا سکتے ہیں۔ مسلمان ممالک سے جو بھوکے ننگے عاشقانِ رسول یورپی ممالک میں روزگار کی تلاش میں جاتے ہیں ، بیشتر اوقات ان کی پینٹ اتار کر وہاں تلاشی لی جاتی ہے اور یہ خاموشی سے تلاشی دیتے ہیں۔ اتنی ذلالت کے باجود یہ عقل استعمال کرنے سے گریزاں ہیں۔
​

آپ غلط بیانی کر رہے ہیں سرکار
 
pata nahi q mughay yahan sy qadyaniat ke bu aa rahe hy, samagh nahi aate loog intnay andhay ho gae hain ky sach ka saath nahi daytay or jhoot ka saath daytay hain, bhai tumhara propoganda yahan nahi chalay ga , infact kahin nahi chalay ga, Islam ny to ghalib ho kr he rahna hy, tum apnay aamal ko daykho kahin vo ghalat to nahi
 
UAE slapped all Pakistani people for rejecting their extremism. Actually, Pakistani society is not suitable enough to live in a civilized society. Since everyone chanting “Sar tan se juda” so, the world is going to isolate Pakistani people. Since, UAE has allowed Israel citizens, they are scared, Pakistani will do the same what did they do to denial pearl. UAE don’t want barbaric individuals in their society. They want to move forward in next centuries and not going back in 6th or 7th century era. That’s why they have stopped issuing all workpermits and not renewing any. Once, all work permits will be expired, there would hardly be any Pakistani. If you guys keep following Fitna like Khadim Hussain Rizvi, whole world will close their doors. And Pakistani losers will be dancing, saying whole world lost and Pakistan won.
 
pata nahi q mughay yahan sy qadyaniat ke bu aa rahe hy, samagh nahi aate loog intnay andhay ho gae hain ky sach ka saath nahi daytay or jhoot ka saath daytay hain, bhai tumhara propoganda yahan nahi chalay ga , infact kahin nahi chalay ga, Islam ny to ghalib ho kr he rahna hy, tum apnay aamal ko daykho kahin vo ghalat to nahi
بھئی اگر آپ کو کسی قسم کی بو آرہی ہے تو آپ اچھی طرح استنجا کرکے آیا کریں نا۔۔۔یوں ہی اٹھ کر آجائیں گے تو بو تو آئے گی۔۔​
 
آپ غلط بیانی کر رہے ہیں سرکار
نادان جی۔۔ ٹویٹر کی وہ سڑکیں ابھی تک کھدی پڑی ہیں جن پر محترمہ شیریں مزاری کے بھاری بھرکم لاشے کو گھسیٹا گیا ہے۔۔ یقین نہیں آتا تو ٹویٹر پر جاکر تصدیق کرسکتی ہیں۔۔​
 
میں بھی ٹویٹر پر ہوں ..لیکن کہانی آپ صحیح نہیں بیان کر رہے .اب سمجھ آیا کہ اسلام کیوں نہیں سمجھ پا رہے ..سمجھ کا مسلہ ہے
?