Advertisement

جناح ہائوس حملہ کیس: ملزم رضا علی کی ضمانت منظور سپریم کورٹ کا رہائی کا حکم

جناح ہائوس حملہ کیس: ملزم رضا علی کی ضمانت منظور سپریم کورٹ کا رہائی کا حکم۔۔!!

جناح ہائوس حملہ کیس: پراسیکیوٹر صاحب! 2 لوگ ایک ہی پولیس والے کو زخمی کیسے کر سکتے ہیں؟، پولیس والے نے ایک ہی الزام 2 لوگوں پر کیسے لگا دیا؟، زخمی افراد کی فہرست میں تو پولیس اہلکار کا نام بھی شامل نہیں، ہر روز کوئی نہ کوئی نیا الزام لگا دینگے، جسٹس ہاشم کاکڑ کے ریمارکس
Loading X post…
Open original post on X

جناح ہاؤس کیس میں ملزم رضا علی کو سپریم کورٹ سے ضمانت کیسے ملی؟ کیسز کا نہ سر ہے نہ پیر۔

جس پولیس والے کو زخمی کرنے کا الزام تھا اس پولیس والے کا نام زخمیوں کی لسٹ میں تھا ہی نہیں۔

مزید دلچسپ کہانی ویڈیو میں۔
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: