Advertisement

جناح ہاؤس کیس میں 266 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکان کےٹرائل پر سماعت

لاہورانسداد دہشت گردی عدالت،
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکان کےٹرائل پر سماعت
عدالت نےآئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے جناح ہاؤس ٹرائل کی مزید کاروائی 15 مئی تک ملتوی کر دی
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نےکیس پرسماعت کی
میاں محمود الرشید ٫ اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا
سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ ،طیبہ راجہ ٫عائشہ علی بھٹہ اور روبینہ جمیل سمیت دیگر برضمانت ملزمان حاضری کیلئے پیش ہوئیں

عدالت نے طیبہ راجہ کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے
طیبہ راجہ سے پیش ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے
پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 266 ملزمان کیخلاف چالان جمع کرا رکھا ہے
چالان میں میاں محمود الرشید ٫ اعجاز چوہدری ٫ عمر سرفراز چیمہ ٫ خدیجہ شاہ ٫ روبینہ جمیل , صنم جاوید ٫

عالیہ حمزہ ٫ طیبہ عنبرین راجہ ، عائشہ علی بھٹہ ,فرزانہ سرور اور صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض سمیت 266 ملزمان شامل ہیں
خدیجہ شاہ کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت ہو چکی ہے
ملزمان پر جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام عائد ہے،پراسیکیوٹر
مقدمہ میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں
چالان کے ساتھ جلاؤ گھیراؤ کی فوٹیج اور شواہد لگائے گئے ہیں
ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ نمبر 96/23 درج ہے
​
 
LOL Aab Jinnah house ho gaya, soocho yeh who ****** hain jinno ne Jinnah ki jaidad tak hardap li. To qoum se in ko khaak wafadaari ho gi
 
لاہورانسداد دہشت گردی عدالت،
جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں 266 پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکان کےٹرائل پر سماعت
عدالت نےآئندہ سماعت پر ملزمان کو چالان کی کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا
عدالت نے جناح ہاؤس ٹرائل کی مزید کاروائی 15 مئی تک ملتوی کر دی
انسداد دھشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج ارشد جاوید نےکیس پرسماعت کی
میاں محمود الرشید ٫ اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز چیمہ سمیت دیگر ملزمان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو سرگودھا جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا
سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ ،طیبہ راجہ ٫عائشہ علی بھٹہ اور روبینہ جمیل سمیت دیگر برضمانت ملزمان حاضری کیلئے پیش ہوئیں

عدالت نے طیبہ راجہ کے پیش نہ ہونے پر وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے تھے
طیبہ راجہ سے پیش ہونے پر عدالت نے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیئے
پراسیکیوشن نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 266 ملزمان کیخلاف چالان جمع کرا رکھا ہے
چالان میں میاں محمود الرشید ٫ اعجاز چوہدری ٫ عمر سرفراز چیمہ ٫ خدیجہ شاہ ٫ روبینہ جمیل , صنم جاوید ٫

عالیہ حمزہ ٫ طیبہ عنبرین راجہ ، عائشہ علی بھٹہ ,فرزانہ سرور اور صنم جاوید کے شوہر عتیق ریاض سمیت 266 ملزمان شامل ہیں
خدیجہ شاہ کی جناح ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت ہو چکی ہے
ملزمان پر جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا الزام عائد ہے،پراسیکیوٹر
مقدمہ میں بغاوت اور عوام کو فسادات پر اکسانے کی دفعات شامل ہیں
چالان کے ساتھ جلاؤ گھیراؤ کی فوٹیج اور شواہد لگائے گئے ہیں
ملزمان کیخلاف تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ نمبر 96/23 درج ہے
​
ایک ہی مقدمہ کوئی ضمانت پر اور کوئی جیل میں۔۔۔واہ رے قانون