Advertisement

جناح ہاؤس حملہ کیس: عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

انسداد دہشتگردی عدالت نے عمران خان کی جناح ہائوس حملہ کیس سمیت 3 مقدمات میں 2 جون تک عبوری ضمانت منظور کر لی، شامل تفتیش ہونے کا حکم۔۔!!


بکتر بند انسداد دہشتگری کی خصوصی عدالت میں پہنچا دی گئی


اسلام آبادہائیکورٹ اس طرح کے مقدمات کے اندراج پر پولیس سے نالاں ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
جس مقدمہ میں چاہتے ہیں عمران خان پر معاونت کا الزام لگا دیتے ییں ، بیرسٹر سلمان صفدر

سیاسی بنیادوں پر مقدمات بنائے جا رہے ہیں،وکیل عمران خان
عمران خان کیخلاف پولیس نے مقدمات بنا رکھے ہیں،وکیل عمران خان
لاہور ہائیکورٹ میں اس وقت سیاسی نوعیت کی بھر مار ہے، بیرسٹر سلمان صفدر

عدالتیں نظربندی کے احکامات پر سماعت کر رہی ہیں اور صبح سے شام ہو رہی ہے، بیرسٹر سلمان صفدر
سنگین نوعیت کے مقدمات درج کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سلمان صفدر
پولیس بلاجواز مقدمات درج کر رہی ہے ، سلمان صفدر
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Zillat Wa Riswayi Agar Muqqaddar Mein Likhi Hu Tu
Ruswai.jpg
 
Advertisement
یہ قوم غُلام ہے اور غُلام ہی رہے گی ، یہ کبھی بھی نہیں اُٹھیں گے اپنی آزادی کےُلئے
 
Last edited: