جناب وزیراعظم پاکستان عمران خان صاحب میری دانست میں چیف جسٹس خود اور آپکو دھوکہ دے رہا ہے ، ہوشیار

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان، آپ نے کرکٹ ٹیم کی کپتانی کا ذمہ جب لیا تھا یہ صحیح ہے کہ اسوقت تمام کھلاڑی عدم نظم و ضبط کا شکار تھے مگر وہ تمام پاکستان کیلئے کھیلنا اور جتانا چاہتے تھے وہ صرف ۱۵ آدمی تھے مگر پاکستانی تھے۔

موجودہ صورتحال مختلف ہے آپ جن لوگوں میں گھرے ہوئے ہیں انمیں بہت سے پاکستان کی بقا کے مخالف غیر ملکی شہریت ڈاکے ڈالنے والے اور بہت سے ڈاکو مال قبضہ کئے ہوئے اس ملک کے خاتمے کے منتظر ہیں تاکہ جیت کی ٹرافی خلعتیں انعام و اکرام میں حصے وصول کر سکیں،اب روپے آنہ پائی کا زمانہ نہیں ممکن ہے ایسے خداموں کو صوبے یا ریاستیں الاٹ ہو ں اور وہ ریاست ہائے ہائے متحدہ پاکستان کے خلیفہ بنا دئیے جائیں۔

غور کیجئیے جب چیف جسٹس گزرے چودہ سالوں میں بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے ہیں تو تباہی تو پچھلے دس سالوں میں کی گئی ہے،جن لوگوں نے تباہ کیا وہ ابھی تک موصوف کی گرفت میں آسکتے ہیں مگر فیصلے مزید اور شنوائیاں مزید کیوں ؟ کیا چیف صاحب غلطیوں سے پاک " قرآن " لکھ رہے ہیں اگر ان ہزاروں مجرمین میں چند بے گناہ بھی فائرنگ اسکواڈ کی بھینٹ چڑھ جائیں تو یہ ملک بھینٹ تو مانگ رہا ہے ویسے بھی ملک میں روزانہ درجنوں افراد لوٹمار اور ڈھاکہ زنی سے مر رہے ہیں"

ذلفقار علی بھٹو مرحوم" کو اگر بھینٹ چڑھا سکتے ہیں تو اس ملک کو توڑنے والے اور مرحوم کو شہید کہنے والے مجرمین کیوں بچائے جارہے ہیں۔اگر پاکستان کو کوئی فوجی ڈوبنے سے بچا نے کی کوشش کرتا ہے تو اسکے پیچھے اس لئے پڑے ہو کہ اس نے جمہوریت کیخلاف قدم اٹھایا وہ غدار ہے،ارے بھائیوں اسکے عمل سے ملک تو بچا ہوا ہے اب ملک جمہوریت میں توڑا جارہا ہے،اسکا خون چوسا جاچکا ہے مگر لوٹی ہوئی دولت لانے کے نعروں کے علاوہ تاریخیں ہیں اور کچھ نہیں ،آخر بے وقوف بننے کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟

لوٹی دولت ملے نہ ملے دولت جیسے لٹی ہے ویسے ہی ان ڈاکؤں کی زندگیاں اگر نہ لوٹو گے تو نہ ہی ملک بچے گا اور دولت کی واپسی کی تو کہانیاں ہی سنو گے۔خدارا اب بھی وقت ہے ان غداروں کو سمری کورٹ لگا کر ان سے ملک کو خالی کراؤ،جیسے " لنڈن میں ڈیوڈ کیمرون" حکومت میں عدالتوں نے اوور ٹائم چند راتیں لگا کر مجرمین کو سزائیں دیکر صفائی کردی تھی۔ملک بچانا پہلی ضرورت،مجرمین اور غداروں کا قلع قما اسکے فوری بعد اللہ پاکستان کو جعلی منصفوں،لیڈروں اور دشمنوں سے پاک کرنے میں بقیہ چار ماہ میں چیف جسٹس سپریم کورٹ اور انکے مخلصین کو کامیاب کرے اور عمران خان کی کپتانی کو دوام بخشے۔آمین
 
Last edited:

intekhab

Chief Minister (5k+ posts)
Aik fouji nay mulk ko doobnay say bachanay k liyay mulk ka constitution tora.......this phrase seems like an excuse and very BHONDA joke
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
آئین توڑنا ٹھیک نہیں، ملک توڑنا جائیں ہے۔اس فریب سے بے گھر فلسطینیوں کو دیکھ کر سبق لو- اعلی سقراتیوں
 

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
it has been only two months, and in these two month I have seen action taken against many m,any cass, so hold your horses and give little time, in 90 days they will all be taken care of, wait for 90 days, you guys waited for 10 years and said nothing, why all of a sudden such rush, is that you have an agenda to undermine a man wj=ho is doing excellent for Pakistan. so stop it. if you have a speck of Islam in you. And some patriotic feelings for Paistan. look how many cars have been retrieved from a factory. hidden by looters of Pakistan.