- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وزیردفاع خواجہ آصف ویگو ڈالے سے پریشان
خواجہ آصف کا کہنا ہے پارلیمنٹ لاجز میں ویگو ڈالے گرین نمبر پلیٹ کےساتھ ایسے دوڑ رہے ہوتے ہیں جیسے آگ بجھانے جا رہے ہوں
جو شخص بھی ویگو ڈالے پر بیٹھتا ہے اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے، ویگو ڈآلا تو ہے ہی ایک بیہودگی
سپیکر صاحب کچھ کریں
"جب ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو ہمارے آگے پولیس ہوتی ہے، اور جب اقتدار چلا جاتا ہے تو ہمارے پیچھے پولیس ہوتی ہے۔" خواجہ محمد آصف
خواجہ صاحب کہتے ہیں شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوتا، وزرا کو اخلاقیات سکھائیں۔ سوچ رہا ہوں جعلی جیت سے اخلاقیات سکھانا شروع کرنی چاہئیں، بنیاد ہی غلط پڑی ہو تو عمارت کیا بنے گی
خواجہ آصف کا کہنا ہے پارلیمنٹ لاجز میں ویگو ڈالے گرین نمبر پلیٹ کےساتھ ایسے دوڑ رہے ہوتے ہیں جیسے آگ بجھانے جا رہے ہوں
جو شخص بھی ویگو ڈالے پر بیٹھتا ہے اس کے دماغ کو کچھ ہو جاتا ہے، ویگو ڈآلا تو ہے ہی ایک بیہودگی
سپیکر صاحب کچھ کریں
Loading X post…
Open original post on X"جب ہم اقتدار میں ہوتے ہیں تو ہمارے آگے پولیس ہوتی ہے، اور جب اقتدار چلا جاتا ہے تو ہمارے پیچھے پولیس ہوتی ہے۔" خواجہ محمد آصف
Loading X post…
Open original post on Xخواجہ صاحب کہتے ہیں شام کے بعد گاڑی پر جھنڈا نہیں ہوتا، وزرا کو اخلاقیات سکھائیں۔ سوچ رہا ہوں جعلی جیت سے اخلاقیات سکھانا شروع کرنی چاہئیں، بنیاد ہی غلط پڑی ہو تو عمارت کیا بنے گی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





