Advertisement

جمہوری سماج ميں ہر قسم کی سوچ کی اجازت ہونا چاہيے، حسین حقانی

جمہوری سماج ميں ہر قسم کی سوچ کی اجازت ہونا چاہيے، حسین حقانی
واشنگٹن میں لبرل، قوم پرست اور پروگریسیو پاکستانیوں کے ’ساتھ فورم‘ کا سالانہ اجتماع ہوا۔ اس اجتماع میں ملکی سیاست میں فوج کی مداخلت، گم شدہ افراد اور دیگر اہم امور پر مختلف آراء سے جڑے افراد نے تبادلہء خیال کیا۔

​
​
اس کانفرنس کے منتظم سابق پاکستانی سفیر برائے امریکا اور معروف مصنف حسين حقانی اور ڈاکٹر محمد تقی تھے اور یہ ایسا تیسرا اجتماع تھا۔ اس سے پہلے دو کانفرنسيں لندن ميں منعقد ہوئی تھيں۔ اس کانفرنس ميں انسانی حقوق، آزادیء اظہار رائے، سياست ميں شدت پسند تنظيموں کو شامل کرنے کی ریاستی منصوبہ بندی، صحافيوں اور بلاگرز کی جبری گمشدگیوں، بلوچستان ميں ’لاپتہ افراد‘ کے مسئلے، فوج اور عدالتوں کی حکومتی امور ميں مداخلت، پشتون تحفظ موومنٹ، اٹھارہويں ترميم ، ڈيموں کی تعمير اور ان سے جڑے مسائل، سرائیکی صوبے کے وجود کی اہميت، سی پيک، ہزارہ برادری کے حقوق اور اس کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں، عسکری آپریشنز، احتسابی کميٹی کے قیام اور گلگت بلتستان کی آئينی حیثیت جيسے اہم موضوعات پر بات کی گئی جب کہ ان موضوعات پر ایک مشترکہ قرارداد بھی منظور کی گئی۔

پاکستانی فوج ’ لسانی اور نسلی‘ شناخت سے خوفزدہ ہے، حسین حقانی
پاکستان سے متعلق امریکی پالیسی کے مصنف حسین حقانی ؟


اس کانفرنس میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سابق سفير حسين حقانی نے کہا، ’’جمہوری معاشرے ميں ہر قسم کی رائےکی اجازت ہونا چاہيے، صرف پاکستان ميں ہی رياستی اداروں سے اختلاف رکھنے والوں کوغدار قرار دے ديا جاتا ہے۔‘‘

دوسری جانب سوشل میڈیا پر بعض حلقوں کی جانب سے اس کانفرنس کو پاکستان کے خلاف اور اس ملک کو ’کم زور کرنے کی ايک سازش‘ بھی قراردیا گیا جب کہ اس اجتماع کے موقع پر چند افراد نے اس کانفرنس کے ہال کے باہر مظاہرہ بھی کیا۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے ساتھ بات چیت میں حسین حقانی کا کہنا تھا، ’’ايک ايٹمی طاقت کو اگر پڑھے لکھے ستر اسّی لوگوں کے جمع ہونے سے خطرہ ہے، اور اس سے ’ان کا‘ کھيل بگڑ جانے کا احتمال ہے، تو پھر تمام افراد کو یہ سوچنے کی ضرورت ہے کہ یہ ایک بہت ہی کمزور کھيل ہے، اور پھر يہ سوال بھی اٹھنا چاہيے کہ اگر ايسا ہے، تو جن اداروں کو ہم اپنے تحفظ اور استحکام کا باعث سمجھتے ہيں کیا وہ واقعی مضبوط ہيں؟‘‘

پاکستان میں موجودہ حکومت پر فوج سے قربت کے الزامات بھی تواتر سے لگتے رہے ہیں، جنہیں وزیر اعظم عمران خان اور ان کی جماعت مسلسل رد کرتے آئے ہیں۔ اس حوالے سے حسین حقانی کا کہنا تھا، ’’ملٹری اور سول حکومت کے ایک صفحے پر ہونے کا یہ مطلب نہيں کہ سويلين حکومت گھٹنوں پر گر کر عسکری قيادت کی ہر بات پر عمل کرے۔‘‘

اس کانفرنس ميں امریکی کانگریس کے ڈیموکريٹ رکن بريڈ شرمن نے بھی خطاب کيا۔ شرمن امریکی کانگریس کی ايشيا کميٹی کے ایک اہم رکن بھی ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کہا، ’’پاکستان ميں سويلين حکومت اور فوج اور دونوں کے آپس کے تعلقات اور طاقت کی کشمکش کو سمجھنا بہت مشکل ہے۔ امريکا پاکستان کا خیر خواہ ہے اور ناخواندگی اور دہشت گردی جيسے مسائل پر ہمارا موقف بالکل صاف ہے۔‘‘
Source​
 
Advertisement
!امریکا میں شریعہ لا کا نفاذ چاہنے والی سوچ کورائے دینے کی اجازت ہے​

Bilkul ajazat hai starat yeh hai ky kisi pe jabar kerny ki tarqeeb na di Jaye.

Jabar jurm hai Aur jurm kerny ki talam dana kisi mashry mein allow nahi
 
Bilkul ajazat hai starat yeh hai ky kisi pe jabar kerny ki tarqeeb na di Jaye.

Jabar jurm hai Aur jurm kerny ki talam dana kisi mashry mein allow nahi
افغانستان، عراق، لیبیا، مصر اور شام میں جمہوریت بلا جبر ہی لائی گئی ہے/کوشش کی جا رہی ہے​
 
Advertisement
یہ کانفرنس ایجینسیوں نے پاکستان کے خلاف پروپیگینڈے کے لئے بلائ تھی۔اس میں سارے غدار اکٹھے ہوتے ہیں جنھوں نے ایجنسیوں سے پیسہ لیا ہوتا ہے پھر اس پیسے کی خاطر دل کھول کر پاکستان اور اسکی فوج کے خلاف یہ کتے بھونکتے ہیں
 
افغانستان، عراق، لیبیا، مصر اور شام میں جمہوریت بلا جبر ہی لائی گئی ہے/کوشش کی جا رہی ہے​

Atensari bhai ab tu mujy afsoos hota hai jab mein app Ky arguments ky khalaf counter argument kerta hon

App woo wahid bandy hain jinhen meny bhout tang kia lakin app ne kabhi na gusa kia Aur na kabhi gali di.

App ky views se akhtalaf apni jaga but I have to say you are a man of Character .. Salute to you !

Ager app Kahen tu app ky threads pe ayenda se comment nahi kiya karon ga?
 
Advertisement
بچہ جمہورا اپنی باتوں اور حرکتوں سے اپنی ماں بہن ایک کرانے کی جمہوری اجازت مانگ رہا ہے
 
Atensari bhai ab tu mujy afsoos hota hai jab mein app Ky arguments ky khalaf counter argument kerta hon

App woo wahid bandy hain jinhen meny bhout tang kia lakin app ne kabhi na gusa kia Aur na kabhi gali di.

App ky views se akhtalaf apni jaga but I have to say you are a man of Character .. Salute to you !

Ager app Kahen tu app ky threads pe ayenda se comment nahi kiya karon ga?
میری آپ سے یا کسی سے کوئی ذاتی دشمنی نہیں نا میں کسی شخص یا ادارے کا نمائندہ ہوں. آپ اپنی بات کرتے ہیں میں اپنی کرتا ہوں. میں غلط ہوں تو الله مجھے ہدایت دے اگر آپ غلط ہیں تو الله آپ کو ہدایت دے

جو ائی ڈی کے پیچھے چھپے چہرے کی شناخت نا ہونے کا فائدہ اٹھاتے ہیں جلد یا دیر اپنے انجام کو پہنچ جاتے ہیں​
 
Advertisement
All we need to do is remove his 5.99 $ wig. From a ghetto of Karachi this vile Oreo TRAITOR is lecturing Pakistan what We should express or NOT?

CIA and MOSSAD can do better than this lunatic wanna be WHITE American. He is a Pakistani Uncle Tom.

A self hating brown Sahib.. Jee Sahib of a Ghetto.
 
Since he lives in one of the most Jumhoori mulk. Ask this low life Haqqani, speak against Holocaust. Ess saley ko patta chal jaey gaa key freedom of expression kia hey. iss baighairat aur gaddaar kay galey me aissa patta daal dia jaiyga key isko apni ammaan jaan yaad aa jaiy ghee. Phir apni topi utaar ker kehay ghaa Pakistan Zindabaad.