- Joined
- Jun 16, 2012
- Posts
- 49
- Reaction score
- 190
- Points
- 0
پاکستان بھر میں ہے کوئی اَبے کا لعل جو خلفاً کہہ سکے
کہ
میاں صا�*ب نے کبھی جھوٹ نہیں بولا ؟
ہے کوئی جو کہہ سکے ،
کہ
میاں صا�*ب ایماندار ہے ۔انہوں نے عوام کے پیسے میں کبھی خیانت نہیں کی ۔ ؟
اگر سارا پاکستان جانتا تھا
کہ
یہ جھوٹے کرپٹ اور بد دیانت ہیں ؟
تو عدلیہ نےبھی تو اسی بات پر مہرِ تصدیق ٽبت کی ہے ۔
یاد رہے کہ یہ وہی عدلیہ ہے جس نے دھاندلی کیس میں ت�*ریک انصاف کے خلاف فیصلہ دیا تھا ۔
یہ وہی عدلیہ ہے جس سے میاں صا�*ب نے کمشن تشکیل دینے کی درخواست کی تھی ۔یہ وہی عدلیہ ہے جس کے سامنے پیش ہونے کے مشورے دیے جاتے تھے ۔
پھر فرمایا جی فوج نے سازش کردی ۔۔
اگر تو آئی ۔ایس ۔آئی پانامہ پیپرز لیک کروا کے تقریباً ساری دنیا کی �*کومتیں ہلا کے رکھ سکتی تو پھر اس سازش کو کامیاب کرنے پر تنقید نہیں داد بنتی ہے ۔اس پر ساری دنیا کو ہماری پیاری آئی ۔ایس ۔ آئی ۔کا مشکور ہونا چاہیئے کہ اس نے نا صرف پاکستان بلکہ ساری دنیا کے بدعنوان عناصر کو بے نقاب کر دیا ۔
او شاہ دولیٰ پیر کے ڈبل دماغ والے افلاطونوں زرا سوچو ،
کیا آئی۔ایس۔آئی نے کہا تھا کہ عدالت کے سامنے ٽبوتوں کی بجائے قطری خط اور جعلی دستاویزات رکھنا ؟
رہی اہلیت کی بات ،
تو قانونی طور پر تو یہ اب نا اہل ہوئے ہیں ۔ذہنی طور پر دیکھیں تو یہ کبھی وزیر اعظم بننے کے اہل تھے ہی نہیں ۔۔تقریباًپینتیس سال سے ہم نے انہیں خود پر مسلط کیا ہوا ہے ۔آج بھی پنجاب میں تھانہ کلچر ،پٹواری ،تعلیم ،ص�*ت میں بہتری نہیں آئی ۔آج بھی آپ کے نام نہاد "خادم اعلیٰ"کو چھوٹے سے چھوٹے واقعے پر خود نوٹس لینا پڑتا ہے ۔اس نوٹس پر تعریف کے ٹوکرے برسانے والے عقل کے اندھوں یہ خوش ہونے کا نہیں ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔اگران پینتیس برسوں میں انہوں نے نظام مضبوط کیا ہوتا تو نظام خود نوٹس لیتا ،علاقے کا ایس۔ایچ ۔او نوٹس لیتا ۔۔
چلیں ایک منٹ کے لیے آپ کی بات مان لی کہ نوازشریف صا�*ب کے ساتھ زیادتی ہوگئی ،
تو پھر عدلیہ کیا فیصلہ دیتی ؟
یہ کہ آپ فوج کے کندھوں ہر سوار ہو کر اقتدار میں آؤ ،اقتدار سے پیسہ بناؤ ،پیسے سے اقتدار کو مزید مضبوط کرو، کروڑ ڈیڑھ ووٹ لو ،اپنے اقتدار کی طوالت کو جمہوریت کا نام دو پھر آپ کے پچھلے سارے گناہ معاف ۔۔آپ صادق و امین ہو ۔۔
ہاں مگر جو سائیکل چوری کرے جو روٹی چوری کرے کوئی بھی چھوٹی موٹی چوری کرے اسے روڈ ہر ٹھڈے مار کر ہلاک کردو اگر نا کر سکو تو پولیس اور عدلیہ ہے ناں جیل بیجھنے کے لئے ۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد ۔۔۔
جمہوریت کا دوسرا نام نوازشریف بمع اہل و اعیال ۔۔
(ت�*ریر علامہ تصور عنایت )
Facebook--Allama Tasawar inayat

Last edited by a moderator: