اسلام آباد:جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا بڑا بیان سامنے آ گیا۔ جمعیت علماء اسلام نے گلگت بلتستان کے انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا۔
اپنے ایک بیان میں جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان میں ایک بار پھر 2018 کی تاریخ کو دہرایا گیا،گلگت بلتستان میں انتخابات نہیں بندربانٹ ہوئی ہے،سلیکٹیڈ اور نا اہل حکمرانوں کو گلگت بلتستان کا رزلٹ ہضم نہیں کرنے دیں گے،پاکستان کے بعد اب پی ٹی آئی کو گلگت بلتستان کا بیرا غرق نہیں کرنے دیں گے،گلگت بلتستان میں ہونے والی بندربانٹ کو پی ڈی ایم کے اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اور پی ڈی ایم کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں متفقہ حکمت عملی طے کی جائے گی۔
واضح رہے کہ گلگت بلتستان الیکشن میں تحریک انصاف نے بڑے بڑے برج الٹا دیئے ،تحریک انصاف اب تک سب سے زیادہ نشستیں جیت کر سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے،حکام کے مطابق گلگت بلتستان الیکشن کےتمام 23حلقوں کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق پی ٹی آئی نے9سیٹیں جیت کرمیدان مارلیا جبکہ آزاد امیدوار 7 اور پیپلزپارٹی 4نشستوں پر کامیاب رہے۔مسلم لیگ (ن) 2 اورمتحدہ مجلس وحدت المسلمین نےایک سیٹ جیتی۔
marashi baitha baitha soch raha tha desi ghee laon ga, karahi bnaon ga, ungli se khaon ga, kisi ne poocha tumhare paas kiya hai , usne kaha ungli
seat ek nai te glan suno
جمیعت خنزیر ان غلامان مودی کے ناجائز نطفے پاکستان اور پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنے والے کتے جتنا مرضی بھونک لیں انکا بھونکنا انکے پچھواڑوں میں ہی گھس رہا ہے
کیا میڈیا چینلز کےحلالی صحافی یا اینکرز خواتین وحضرات نونی لیگ مافیاز اور زارداری مافیاز سے مریم صفدر اعون بٹ اور بلو رانی اور ان کے حواریوں سے ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر یہ سوالات اٹھانا پسند کریں گے کہ آپ لوگ پاکستان کی عوام کے ووٹ کو کب عزت دینا پسند کریں گے۔ ان اپوزیشن جماعتوں کا **** رونا دھونا 2018 سے شروع کیا ہؤا ھے اور عوام کے ووٹوں کا تقدس پامال کر رھے ھیں بغیر کسی ثبوت کے عوام کے ووٹوں کا استحصال کر رھے ھیں نہ عدالتوں میں جاتے ہیں اور نہ ہی الیکشن کمیشن میں جاتے ہیں اور حرام خور میڈیا چینلز اور حرام خور صحافیوں کا ٹولہ ان حرام خور اپوزیشن جماعتوں کا **** رونا دھونا ٹی وی چینلز پر گزشتہ 3 سالوں سے پٹواریوں اور جیالوں کو گمراہ کرنے کے لئے دیکھا رھے ھیں ان اپوزیشن کی بکواسیات بغیر کسی ثبوت کے دیکھاتے رہتے ہیں اور اب گلگت بلتستان کی غیور غیرت مند عوام نے 15 نومبر 2020 کو ایک مرتبہ پھر اپوزیشن اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے کے منہ پر ایک زوردار تھپڑ رسید کیا ھے کیا بغیر کسی ثبوت کے یہ اپوزیشن کا لوٹ کھسوٹ کا ٹولہ نانی مریم صفدر اعون بٹ اور بلو رانی پھر گلگت بلتستان کی عوام کے ووٹ کا استحصال کر رھے ھیں ۔ کیا میڈیا کے حلالی چینلز کے صحافی خواتین وحضرات ان اپوزیشن کے ڈکیت ٹولے سے یہ سوال کرنا پسند کرے گا کہ آپ لوگ کب عوام کے ووٹوں کو عزت دیں گے۔؟؟؟