- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جمشید دستی کو لاہور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا
الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری
جمشید دستی کی درخواست پر فل بنچ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا جاری ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرتے عبوری ریلیف کی درخواست منظور کر لی۔
تمام فریقین کو نوٹسز جاری۔
لاہور ہائیکورٹ نے این اے 175 میں ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا
الیکشن کمیشن اٹارنی جنرل سمیت دیگر کو نوٹس جاری
Loading X post…
Open original post on Xجمشید دستی کی درخواست پر فل بنچ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا جاری ضمنی الیکشن کا شیڈول معطل کرتے عبوری ریلیف کی درخواست منظور کر لی۔
تمام فریقین کو نوٹسز جاری۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





