JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
جماعت کی خواہش ہے فضل الرحمان کو صدر مملکت بنایا جائے،غفور حیدری
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان صدر مملکت بنیں۔
عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے ان کی جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو صدر بنایا جائے ، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا قبول ہوگا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ معیشت بہتر کرکے ہمیں الیکشن کی طرف جانا ہوگا۔
عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہوگا قبول ہوگا
urdu.geo.tv
Pakistan ki tareekh mein likha jaye ga kah aik soar mulk ka Sadar raha hai ???
No issue. Why not take some prisoners from Adiala jail and adjust them in the cabinet?Killers..rapists suited in the current Gov.
jo sadar banna chahte hain tu apna khara karain
اور جماعت کو آرڈر فضلراحمان نے ديا ہے
Munday baaz Molvi president of Pakistan.. Is se tu Pakistan ki izzat mein azafa ho ga..Dosra madarso ke bachay baaz Molvio ki hosla afzae ho gi..Nawaz..Zardari ko ye naik kaam lazmi karna chahay..
Long March par Fazlu ****** ko iss ka jawab mil jaye ga
I would love that to see SSG saluting Fazlu diesel on the 23rd May parade
باجوے کو ہٹا کر فضلے کو چیف آف آرمی سٹاف بنا دو یا پھر باجوے کےُ اوپر سپر چیف آف آرمی سٹاف
hmari bhi khwaish hai ke fazlu COAS bane
Ye tu porey Pakistan ko pata hy
لے بھئ ، ملک میں ڈیزل کی کمی پورے ہونے جارھی ہے ۔
Diesel will be out of reach!!!
لے بھئ ، ملک میں ڈیزل کی کمی پورے ہونے جارھی ہے ۔
تجربہ کا ٹیم کا تجربہ کام آئے گا
تجربہ کا ٹیم کا تجربہ کام آئے گا
وہ تو ٹھیک ہے لیکن تمہاری کیوں جل رھی ہے ?؟
وہ تو ٹھیک ہے لیکن تمہاری کیوں جل رھی ہے ?؟
? ٹھیک کہاں ہے ڈیزل کی زیادتی ہونے کے سبب تم دھواں تم چھوڑ رہے ہو
Jamaat ki khawaish hay yaa Fazlu ki?.
? ٹھیک کہاں ہے ڈیزل کی زیادتی ہونے کے سبب تم دھواں تم چھوڑ رہے ہو
حیرت ہے ۔ تم میرے پچھوڑے کے پیچھےدھواں عادتا " سونگھ رہے ہو یا یہ پیشہ نیا نیا اپنایا ہے ? ؟
میرا دوست ساتویں جماعت کا اُستاد ہے ، اُس کی جماعت کا بھی اپنے اُستاد کو صدر پاکستان بنانے کی خواہش ہے
Chief Minister (5k+ posts)
Tho ho na...
take it if u can...