Advertisement

جماعت اسلامی کا پہلوان ؟ اور دوسرے نام نہاد پہلوان ؟

جماعت اسلامی کا پہلوان مولانا حافظ نعیم الرحمن اس کا کوئی بیان یا کیسی اور پہلوان مولانا کابیان یا کیسی مورسی سیاستدان کا بیان ، یا کیسی اردلی وزیراعظم شبو یا اس کے بھائی کا بیان یا موجودہ صفر صدر کا موجودہ ملکی صورتحال یا بین الاقوامی صورتحال پر کوئی بیان اگر کیسی کی نظر سے گزرا ہو تو براہ مہربانی شیئر کریں تاکہ لوگوں کو معلوم ہوسکے کہ کیسی گیدڑ نے کیا کیا بیان دیا ھے
 
شکریہ اس کا بیان شیئر کرنے کا یہ نکل آیا 2دن بعد اس نے بیان دے دیا ۔
ایک دفعہ پھر آپ کا شکریہ
 
شکریہ یہ جماعت اسلامی کا پہلوان مولانا حافظ نعیم الرحمن نکل آیا ۔
شکریہ ویڈیو شیئر کرنے کا