منشیات فروش، غنڈہ پرور غنڈے ، دہشت گردوں سے ساتھی ثنا اللہ کو کس بڑے کے رشتہ دار بچانے کو برسوں کوشاں تھے اور کیوں؟۔ حنیف عباسی کو بھی معاون کیوں تعینات کروایا ، جنرلز کو کچھ لالچ تھا کوئی خوف، کچھ تو علم پڑے ۔ ،
باجوہ صاحب بتائین گے کی انہوں نے ثنا اللہ کو کس مقصد اور نیئت سے اپنی کیبنٹ میں وزیر داخلہ بنا دیا ۔۔پاک فوج اس کو اپنا وزیر مقرر کر ملک کی کونسی اندرونی بیرونی دفاع کر رہی ہے ،باجوہ اور کور کمانڈ کو اپنے اس کام کی وضاحت کرنی ہو گی