- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"جلال پور پیروالا کے کئی علاقوں میں اب بھی دس دس فٹ پانی کھڑا ہے اور لوگ کشتیوں میں گھروں میں آنے جانے پر مجبور ہیں۔ آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ جلالپور پیروالا میں پانی اتر گیا ہے۔ دریا کے بندوں کے اندر کوئی ایسا گھر نہیں ہے جو محفوظ رہا ہو"۔ جمشید رضوانی سینیئر صحافی ملتان
Loading X post…
Open original post on X





