وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ جس شخص نے عمران خان کے کہنے پر ایک ایف آئی آر درج نہیں کی وہ ان کے کہنے پر اسمبلی کیسے توڑے گا؟
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اسمبلیاں توڑنےکے اعلان کے حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تبصرہ کیا اور کہا کہ عمران خان اسمبلیاں توڑے یا نا توڑے سیاسی نقصان ہر صورت میں عمران خان کا ہی ہوگا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور معیشت کیلئے پارلیمنٹ کا تسلسل بہت ضروری ہے، عمران خان کا ایجنڈا الیکشن کیلئے نہیں بلکہ معیشت کا دھڑن تختہ کرنے کیلئے ہے، اگر ابھی الیکشن ہوبھی جائیں تب بھی عمران خان کی فسادی سوچ کبھی تبدیل نہیں ہوگی، جس شخص نے عمران خان کے کہنے پر ان پر حملے کی ایف آئی آر نہیں کاٹی وہ عمران خان کے کہنے پر اسمبلی کیسے توڑے گا؟
خیال رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا علان کررکھا ہے، انہوں نے ایک بیان میں کہا تھا وہ 17 تاریخ کو دونوں اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
یہاں بھی مشرقی پاکستان والا پارٹ دہرایا جائے گا جو جرنیلوں نے محب وطن بنگالی پاکستانیوں کے ساتھ کیا عوامی تائد کے باوجود بنگالی پاکستانیوں کے نوے فیصد ووٹ لینے کے باوجود جرنیلوں نے ملک اور قوم سے غداری کر کے ایک محب وطن اور عوامی منتخب نمائندے کو حکومت میں آنے سے روکنے کی سازش کی اسکو گرفتار کرلیا اسکی پارٹی کے لیڈروں کو مختلف کیسز میں پھنسا دیا۔ ان بنگالیوں پر پاکستان سے غداری کاالزام لگایا جن بنگالیوں نے مسلم لیگ کی بنیاد رکھی جنہوں نے پاکستان بنانے کی بنیاد رکھی ان غدار جرنیلوں نے اپنی کرپشن فراڈ حرام خوری مغربی پاکستان میں جاری رکھنے کے کئے ان محب وطن بنگالیوں پر وار کر ائم کیے عورتوں بچوں پر بھی ایسے ہی ظلم زیادتی کی جو باجوے اور جرنیلوں نے فوج رینجرز سے پچیس مئی کو کرائی اور پھر ا س ظلم زیادتی اور مجیب کی پارٹی اور محب وطن بنگالیوں کو دیوار سے لگانے سے فوج کےخلاف جرنیلی مافیا کے خلاف عوام میں نفرت اور زیادہ پھیل گئی وہی سب کچھ اب باقی پاکستان میں عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے پی ٹی آئی کے ساتھ کیا جا ریا ہے ان جرنیلوں نے تو پاکستان بنانے والے قائد اعظم کی ہمشیرہ محترمہ فاطمہ جناح کو بھی غدار کہا ان پر کیسز بنائے انکو انڈین ایجنٹ کہا پھر سندھ سے مسلم لیگ بنانے والے جی ایم سید ایک محب وطن پاکستانی قائد اعظم کے ساتھی سندھ سے پاکستان کے حق میں ریفرنڈم جتانے والے کو غدار کہا اور مجیب ، مادر ملت اور جی ایم سید کو غداری ملک دشمنی فوج دشمنی کا سرٹیفیکیٹ دیا اکبر بگتی جئسے محب وطن بلوچی کو ہیجڑوں کی طرح چھپ کر وار کرکے قتل کرادیا بلوچ سردار کو غدار کہا کیونکہ جرنیلوں کو پنجاب کے علاوہ باقی سب بلوچی غدار نظر آتے ہیں سندھی غدار نظر آتے ہیں پٹھان غدار نظر آتے ہیں جئسے بنگالی غدار نظر آتے تھے اس وقت پنجابی مافیا پھر وہی دہرا رہا ہے جو انہوں نے مشرقی پاکستان میں کیا جو جی ایم سید کے ساتھ کیا جو مادر ملت کے ساتھ کیا کیونکہ پنجابی مافیا کو اپنی چودھراہٹ خطرے میں نظر آتی تھی اسکا نتیجہ مشرقی پاکستان کا ٹوٹنا مغربی پاکستان میں چار پاکستان بننا مشرقی پاکستان میں عبرت ناک ، شرمناک ، زلت ناک شکست اور سارئ عمر کی زلالت کمائی فوجی جرنیلوں نے اب ایک بار پھر پنجابی جرنیلوں اور پنجابی مافیا کا گٹھ جوڑ وہی مشرقی پاکستان ، وہی جی ایم وہی مادر ملت کے ساتھ کی جانے والی شرمناک حرکات دہرائی جارہی ہیں اب بچے کھچے پاکستان کو پنجابی مافیا پنجابی جرنیل مل کر لوٹ کر بینک کرپٹ کرکے اس کے ایٹمی اثاثے نیوٹرالائز کرانے کی حرام زدگی نطفہ ***** اور غداری کے مشن پر ہیں۔ لیکن اس بار اس ملک دشمن مافیا کی کوئی سازش انشا الہ کامیاب نہیں ہوگی عوام کے سامنے اب اصل ملک دشمن اور ستر سال سے لوٹ کر کھانے والے اصل نطفہ حر ام ملک دشمن ملک توڑنے والے غدار ننگے ہوچکے ہیں جہاں آرمی چیف کھرب پتی بن جائے اور اس کھربوں روپے کی لوٹ مار کا حساب بھی نا دے سکے وہاں مادر ملت شیخ مجیب ، جی ایم سید اور اکبر بگتی ، عمران خان غدار ہی کہلائیں گے
This mass murderer is talking from his backside.The FIR was not registered because the establishment controls the police and judiciary.Dirty Harry is above the law.He can commit hundred murders and no FIR will be registered against him.