You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
جسٹس یحییٰ آفریدی نے بطور چیف جسٹس پاکستان حلف اٹھا لیا
Last edited by a moderator:
Prime Minister (20k+ posts)
tera ganda soor london bhag gya.. apne ganday ki fikar kr
تقریب میں تمام ججز کی شرکت، سروسز چیفس بھی شریک
Prime Minister (20k+ posts)
is GHQ k mohre ko jald farigh kr diya jaye ga
سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔
تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مسلح افواج کے سربراہان نے شرکت کی۔
جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری میں سپریم کورٹ کے موجودہ اور سابق ججز نے بھی شرکت کی۔
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی تقریب میں شریک تھے۔
تقریب میں جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس عائشہ ملک، اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، گورنر سردار سلیم حیدر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور اور گورنر فیصل کریم کنڈی نے شرکت کی۔
واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس کے لیے نامزد کیا ہے۔
Prime Minister (20k+ posts)
is GHQ k mohre ko jald farigh kr diya jaye ga
تقریب میں جسٹس منیب اختر، جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس عائشہ ملک، اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام نے بھی شرکت کی۔
Prime Minister (20k+ posts)
form 47 par jeetne walo ne cj ko namzad kiya.. what a shame