Advertisement

جسٹس گل حسن کا میڈیکل بورڈ میں ڈاکٹر فیصل سلطان کو شامل کرنیکا حکم

اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے خان صاحب کی میڈیکل چیک اپ ٹیم میں ، خان صاحب کا ذاتی ڈاکٹر فیصل کو شامل کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے اور ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان کو بھی میڈیکل بورڈ میں شامل کرنے کا حکم۔

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اپنے آرڈر میں لکھتے ہیں کہ عمران خان کی عمر 72 سال ہے

وہ سابق وزیراعظم اور انڈر ٹرائل قیدی ہیں، اڈیالہ جیل میں سیکیورٹی اقدامات کوالیفائیڈ ڈاکٹر کے بی کلاس قید کے چیک اپ میں رکاوٹ نہیں ہو سکتے.

میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے
Loading X post…
Open original post on X
​