- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آئین کے آرٹیکل 181 کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کو سپریم کورٹ کا عارضی جج مقرر کیا گیا جس کی کوئی مدت نہیں ہو گی جب تک کہ تعیناتی کا نوٹیفکیشن صدر واپس نا لے
جسٹس حسن اورنگزیب کو عارضی جج سپریم کورٹ لگایا کیا ہے پہلی خبر عارضی چیف جسٹس لگانے کی تھی جسکی اب تصیح کر لی گئی ہےبحرکیف اب اسلام آباد ہاکئی کورٹ ڈوگری عدالت بننے کیلیے مکمل تیار ہے
تصحیح: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب دستور کے آرٹیکل 181 کے تحت سپریم کورٹ میں عارضی طور پر جج ہوں گے
صدر آصف زرداری کی منظوری تک بطور جج سپریم کورٹ کام جاری رکھیں گے
Loading X post…
Open original post on Xجسٹس حسن اورنگزیب کو عارضی جج سپریم کورٹ لگایا کیا ہے پہلی خبر عارضی چیف جسٹس لگانے کی تھی جسکی اب تصیح کر لی گئی ہےبحرکیف اب اسلام آباد ہاکئی کورٹ ڈوگری عدالت بننے کیلیے مکمل تیار ہے
Loading X post…
Open original post on Xتصحیح: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب دستور کے آرٹیکل 181 کے تحت سپریم کورٹ میں عارضی طور پر جج ہوں گے
صدر آصف زرداری کی منظوری تک بطور جج سپریم کورٹ کام جاری رکھیں گے
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





