- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے مینٹس منظر عام پر آگئے
چیف جسٹس یحی آفریدی کے بغیر ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر چمبر میں ہوئی، دستاویز
چیف جسٹس آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا، دستاویز
معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کیوجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا، دستاویز
ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا، دستاویز
26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا، دستاویز
کمیٹی نے درخواستوں پر اکثریت سے سماعت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، دستاویز
جسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے مینٹس منظر عام پر آگئے، دستاویز کے مطابق چیف جسٹس یحی آفریدی کے بغیر ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر چمبر میں ہوئی،چیف جسٹس آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا،معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کیوجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا،ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا، 26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا،کمیٹی نے درخواستوں پر اکثریت سے سماعت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، دستاویز
چیف جسٹس یحی آفریدی کے بغیر ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر چمبر میں ہوئی، دستاویز
چیف جسٹس آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا، دستاویز
معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کیوجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا، دستاویز
ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا، دستاویز
26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا، دستاویز
کمیٹی نے درخواستوں پر اکثریت سے سماعت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، دستاویز
Loading X post…
Open original post on Xجسٹس منصور علی شاہ جسٹس منیب اختر کی پریکٹس پروسیجر کمیٹی میٹنگ کے مینٹس منظر عام پر آگئے، دستاویز کے مطابق چیف جسٹس یحی آفریدی کے بغیر ججز میٹنگ جسٹس منیب اختر چمبر میں ہوئی،چیف جسٹس آفریدی نے مطلع کرنے کے باوجود کمیٹی کا اجلاس نہیں بلایا،معاملہ فوری نوعیت کا ہونے کیوجہ سے جسٹس منیب اختر چمبر میں کمیٹی کا اجلاس بلایا گیا،ججز کمیٹی اجلاس میں 26 آئینی کیخلاف درخواستیں 4 نومبر کو لگانے کا فیصلہ ہوا، 26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کریگا،کمیٹی نے درخواستوں پر اکثریت سے سماعت مقرر کرنے کا فیصلہ کیا، دستاویز
Loading X post…
Open original post on X
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HcXNbkW.jpeg





